پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

تین الگ سڑک حادثات میں ۸ لوگوں کی موت ‘ متعدد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-27
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

بھدرواہ/جموں/ 27 جون

جموں و کشمیر کے پہاڑی ڈوڈہ اور رامبن اضلاع میں منگل کو تین الگ الگ واقعات میں تین گاڑیاں سڑک سے پھسل کر گہری کھائیوں میں گرنے سے آٹھ افراد ہلاک اور سولہ دیگر زخمی ہو گئے۔

متعلقہ

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

بھدرواہ کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس‘ ونود شرما نے بتایا کہ ڈوڈہ میں بھدرواہ،پٹھانکوٹ قومی شاہراہ پر چٹرگلہ ٹاپ کے قریب پہلے حادثے میں، پانچ افراد کی موت اس وقت ہوئی جب وہ گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ وہ سڑک سے پھسل کر 250 میٹر گہری کھائی میں گر گئی۔

شرما نے بتایا کہ گاڑی میں سوار دیگر گیارہ مسافروں کو زخمی حالت میں بچا لیا گیا اور انہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

افسر نے بتایا کہ حادثہ گلڈنڈہ کے میدان میں پیش آیا جس کے بعد پولیس نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسافر گاڑی کٹھوعہ ضلع کے بنی علاقے سے بھدرواہ جا رہی تھی۔

ایک اور واقعہ میں، ایک شہری‘ جاوید احمد کی موت ہو گئی اور چار دیگر زخمی ہوئے جب ان کی گاڑی ڈوڈہ ضلع کے بھلہ علاقے میں گہری کھائی میں گر گئی۔ انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ رام بن ضلع میں، دو افراد ‘ محمد افضل اور محمد عظمت ‘ اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کی کار سڑک سے پھسل کر رامپاری کے قریب جموں سری نگر قومی شاہراہ پر 200 میٹر سے زیادہ کھائی میں گر گئی۔

حکام نے بتایا کہ ایک اور شخص شبیر احمد ملک اس حادثے میں شدید زخمی ہوا ہے اور اسے ریسکیو ٹیم نے ہسپتال بھیج دیا ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عید گاہ میں نماز عید کی ادائیگی پر حکومت فیصلہ لے گی:اندرابی

Next Post

خطبہ حج:مسلمانوں آپس میں اتحاد رکھیں:ڈاکٹر سعید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
Next Post
خطبہ حج:مسلمانوں آپس میں اتحاد رکھیں:ڈاکٹر سعید

خطبہ حج:مسلمانوں آپس میں اتحاد رکھیں:ڈاکٹر سعید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.