جمعہ, اکتوبر 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بیرون ملک اپنے ملک پر تنقید کرنا مناسب نہیں :وزیر داخلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-10
in تازہ تریں
A A
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

پٹن/۱۰ جون

مرکزی وزیر داخلہ‘ امت شاہ نے ہفتہ کے روز کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسی بھی پارٹی کے لیڈر کو بیرون ملک اپنے ملک پر تنقید کرنا مناسب نہیں ہے۔

متعلقہ

’سرحد پا ر دہشت گردی کو نظر انداز نہیں کر سکتے‘

بارہمولہ میں مبینہ دہشت گرد معاون نیٹ ورک کا پردہ فاش

شاہ نے گاندھی پر الزام لگایا کہ وہ ہندوستان کو بدنام کرنے کےلئے بیرون ملک جا رہے ہیں، اور انہیں اپنے آباو ¿ اجداد سے سیکھنے کا مشورہ دیا۔

شاہ ان کے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران نریندر مودی حکومت پر گاندھی کی تنقید کا حوالہ دے رہے تھے۔ان کاکہنا تھاکسی بھی محب وطن شخص کو ہندوستان کے اندر ہندوستانی سیاست پر بات کرنی چاہئے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ”بیرون ملک جا کر ملکی سیاست پر بحث کرنا اور ملک کی مذمت کرنا کسی پارٹی کے سربراہ کو زیب نہیں دیتا۔ راہول بابا کو یاد رکھیں، ملک کے لوگ اسے قریب سے دیکھ رہے ہیں“۔

شاہ گجرات کے پٹن ضلع کے سدھ پور قصبے میں مودی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر منعقدہ ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔

وفاقی وزیر داخلہ کاکہنا تھا کہ مودی حکومت کے تحت ملک نے بڑی تبدیلیاں دیکھی ہیں۔

انہوں نے کہا”لیکن کانگریس پارٹی بھارت مخالف چیزوں پر بات کرنا بند نہیں کرتی۔ راہول بابا گرمی کی وجہ سے چھٹیوں پر بیرون ملک جا رہے ہیں۔ بیرون ملک ‘ملک کی مذمت کرتا ہے۔ میں راہول گاندھی سے کہنا چاہوں گا کہ وہ اپنے آباو ¿ اجداد سے سیکھیں۔“ (ای

جنسیاں)

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بین الاقوامی دہشت گردگروپ سے تعلق‘گجرات سے تین کشمیری گرفتار

Next Post

بی جے پی تیار ہوتی تو انتخابات منعقد ہوگئے ہوتے :عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

’سرحد پا ر دہشت گردی کو نظر انداز نہیں کر سکتے‘

2026-10-23
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

بارہمولہ میں مبینہ دہشت گرد معاون نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-10-23
ایس ایس پی کا پہلا بڑا چیلنج، ڈیوٹی کے دوران شراب نوشی کے مرتکب پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی
اہم ترین

ایس ایس پی کا پہلا بڑا چیلنج، ڈیوٹی کے دوران شراب نوشی کے مرتکب پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی

2026-10-23
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’اننت ناگ میں۲۵۰بستروں کے زچگی اسپتال کیلئے جگہ کا انتخاب باقی‘

2026-10-23
ریاستی درجے پر بحث کیلئے تیار‘۳۷۰ پر نہیں :بی جے پی
اہم ترین

’این سی شکست کے خوف سے پنچایتی انتخابات سے گریزاں‘

2026-10-23
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
اہم ترین

محکمہ تعلیم میں تبادلوں سے متعلق شکایات کے جائزے کیلئے کمیٹی تشکیل

2026-10-23
مانسون کے چلتے اگلے دس سے پندرہ دن بہت اہم ہیں:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا گریٹر سرینگر سیوریج اسکیم کا جائزہ، ایک ماہ  میں کام مکمل کرنے کی ہدایت

2026-10-23
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک
اہم ترین

ڈوڈہ کے بھگواہ علاقے میں  آتشزدگی‘۶دکانیں اور۲؍اسٹور خاکستر

2026-10-23
Next Post
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ

بی جے پی تیار ہوتی تو انتخابات منعقد ہوگئے ہوتے :عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.