جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اے سی بی کا سابق سیکریٹری میونسپل کارپوریشن سرینگر کے گھر پر چھاپہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-21
in اہم ترین
A A
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

ACB

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

پلوامہ//
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ارہل علاقے میں آج اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی)کی ایک ٹیم نے سابق سکریٹری میونسپل کارپوریشن سرینگر کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔
پولیس نے انہیں عسکریت پسندوں کی مدد کے الزام میں ایک برس قابل حراست میں لیا تھا اور وہ ابھی بھی زیر حراست میں ہیں۔
اس حوالے سے اینٹی کرپشن بیورو نے آج ان کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔ اس دوران ان کے گھر پر کاغذات کی چھان بین کی گئی۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
بتادیں کہ سال ۲۰۲۱ میں پولیس نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے سرینگر میونسپل کارپوریشن ایس ایم سی کے سیکریٹری محمد اکبر صوفی اور ان کے دو بچوں سمیت پانچ افراد کو سماجی کارکنوں، سیاسی رہنماؤں، سرکاری افسران اور صحافیوں کو دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔
اس وقت انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار نے کیا تھا کہ انہوں نے سماجی کارکنوں، سیاسی رہنماؤں، سرکاری افسران اور صحافیوں کو دھمکیاں دینے والے گروہ کا سرینگر اور پونچھ میں متعدد چھاپوں کے دوران پردہ فاش کیا۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں سیکرٹری ایس ایم سرینگر صوفی محمد اکبر، ان کی بیٹی ایڈوکیٹ نازش یسرب رحمان اور صنعت نگر سے ان کا بیٹا تابش اکبر رحمان، حضرت بل کے بٹ پورہ سے پیرزادہ رقیف مخدومی اور پونچھ سے جاوید خالد شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کی ناگا تنظیموں کے ساتھ جنگ بندی میں ایک سال کی توسیع

Next Post

وادی میں وقفے وقفے سے بارشیں ‘ مزید بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
وادی میںبارشوں سے شبانہ درجہ حرارت کئی ہفتوں بعد معمول سے نیچے درج

وادی میں وقفے وقفے سے بارشیں ‘ مزید بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.