پیر, جون 23, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں وقفے وقفے سے بارشیں ‘ مزید بارشوں کا امکان

جموں اور سرینگر دونوں شہروں میں معمول سے کم بارشیں ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-21
in اہم ترین
A A
وادی میںبارشوں سے شبانہ درجہ حرارت کئی ہفتوں بعد معمول سے نیچے درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندھو:اب تک ۸۲۷ بھارتی شہریوں کو ایران سے بحفاظت واپس وطن لایا گیا

مودی کی یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں ہے ۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں ہوئیں وہیں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ہلکی بارشیں ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ وادی میں۲۲؍اپریل تک موسمی صورتحال جوں کی توں رہنے کی توقع ہے ۔ دارلحکومت سرینگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۴ء۱ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۶ء۹سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
وادی کے سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۸ء۱۱ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۵ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۸ء۵ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۶ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
شمالی ضلع کپوارہ جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۴ء۱ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ، میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔قصبہ قاضی گنڈ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۲ء۴ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۲ء۷ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
دریں اثنا وادی میں بدھ کے روز مطلع صبح سے سے ہی ابر آلود رہا۔قابل ذکر ہے کہ ماہرین موسمیات کے مطابق جموں وکشمیر میں امسال ماہ مارچ میں بارش کی۸۰فیصد کمی درج ہوئی ہے ۔
دارلحکومت سری نگر میں ماہ مارچ میں مجموعی طور پر۳ء۲۱بارش ریکارڈ کی گئی جو معمول کے مطابق۶ء۱۱۷ملی میٹر ریکارڈ ہونی چاہئے تھی۔اسی طرح سرمائی دارلحکومت جموں میں ماہ مارچ میں مجموعی طور پر ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جو معمول کے مطابق ۶۸ملی میٹر درج ہونی چاہئے تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے سی بی کا سابق سیکریٹری میونسپل کارپوریشن سرینگر کے گھر پر چھاپہ

Next Post

آگرہ جیل میں مقید تین کشمیری طلباضمانت کے باوجود رہا نہ ہو سکے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندھو:اب تک ۸۲۷ بھارتی شہریوں کو ایران سے بحفاظت واپس وطن لایا گیا
اہم ترین

آپریشن سندھو:اب تک ۸۲۷ بھارتی شہریوں کو ایران سے بحفاظت واپس وطن لایا گیا

2025-06-22
مودی کی یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل
اہم ترین

مودی کی یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل

2025-06-22
اہم ترین

راجناتھ سنگھ کو اعلیٰ فوجی افسران نے جموں و کشمیر کی سیکیورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی

2025-06-22
پہلگام میں عمر کابینہ کا اجلاس:ـ’دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے‘
اہم ترین

اسرائیل اور ایران حملے بند کرکے بات چیت کا راستہ اپنائیں:وزیر اعلیٰ

2025-06-22
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی میں ’بے حد‘تاخیر ہوئی تو سپریم کورٹ جائیں گے :فاروق

2025-06-22
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
اہم ترین

امر ناتھ یاترا کی تیاریوں کے سلسلے میں پہلگام میں مشترکہ مشق

2025-06-21
Aga
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاست کے معیار میں گراوٹ آئی ہے ‘ بنیادی اصلاحات کی ضرورت ہے:روح اللہ مہدی

2025-06-21
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

یکم جولائی سے پہلے ہی گرمائی تعطیلات کا امکان ہے :ایتو

2025-06-21
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

آگرہ جیل میں مقید تین کشمیری طلباضمانت کے باوجود رہا نہ ہو سکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.