جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جی ٹونٹی اجلاس سے جموں و کشمیر کے متعلق پھیلایا گیا پروپگنڈا ناکام ہوگا: رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-22
in تازہ تریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

جموں/۲۲مئی
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموںکشمیر یونٹ کے صدر ‘رویندر رینا کا کہنا ہے کہ سرینگر میں منعقد ہو رہے جی ٹونٹی اجلاس سے جموں و کشمیر کے متعلق پھیلایا گیا منفی پروپگنڈا ناکام ہوگا۔
رینا نے کہا کہ یونین ٹریٹری کے لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کے بہت شکر گذار ہیں جنہوں نے ہمیں اس اجلاس میں شرکت کرنے والے مندوبین کو استقبال کرنے کا موقع فراہم کیا۔
یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
رینا نے کہا”ہم جموں کشمیر کے لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کے بہت ہی شکر گذار ہیں جنہوں نے ہمیں جی ٹونٹی اجلاس میں شرکت کرنے والے عالمی سطح کے مندوبین کو استقبال کرنے کا موقع فراہم کیا“۔
ان کا کہنا تھا کہ جموںکشمیر میں پہلی بار اس نوعیت کا بین الاقوامی سطح کا ایونٹ منعقد ہو رہا ہے ۔ رینا نے کہا کہ جی ٹونٹی میں دنیا کے طاقتور ممالک شامل ہیں۔
رینانے کہا”یہ مندوبین جموں وکشمیر کی خوشحالی، خوش نما ماحول، یہاں کا بھائی چارہ خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے “۔ان کا کہنا تھا”چالیس برسوں تک دنیا میں جموں وکشمیر کے متعلق منفی پروپگنڈا پھیلایا گیا ، جموں وکشمیر کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی وہ ساری چالبازیاں اب ناکام ہوں گی“۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہا”پاکستان نے یہاں خون کی ہولی کھیلی دو سری طرف پروپگنڈا کیا گیا“۔
رینانے کہا کہ اس عالمی سطح کے ایونٹ سے جموں و کشمیر کی سیاحت اور معیشت کو فروغ ملے گا اور یہاں کی ثقافت کو بھی دوام ملے گا۔انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد پہلی بار یہاں اتنا بڑا ایونٹ منعقد ہو رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ٹونٹی:وادی میں اب کوئی ہڑتال کال پر عمل نہیں کرتا ہے :جتندر

Next Post

فلموں کی شوٹنگ کیلئے کشمیر سے بہتر جگہ کوئی نہیں ہو سکتی :کانت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

2026-09-17
مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی کی رائے بریلی میں شری شیو مہاپُران کتھا میں شرکت

2026-09-17
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی سے حکومتی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا

2026-09-17
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی لین دین پر۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر فیس واپس لینے کا کوئی سوال نہیں:حکومتی عہدیدار

2026-09-17
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن  پالیسی پر حکومت پر تنقید

2026-09-17
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے تصادم نہیں  بات چیت کی ضرورت ہے: بخاری

2026-09-17
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

وسطی کشمیر رینج میں سکیورٹی صورتحال اور تیاریوں کا آئی جی پی نے جائزہ لیا

2026-09-17
Next Post
فلموں کی شوٹنگ کیلئے کشمیر سے بہتر جگہ کوئی نہیں ہو سکتی :کانت

فلموں کی شوٹنگ کیلئے کشمیر سے بہتر جگہ کوئی نہیں ہو سکتی :کانت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.