جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-19
in تازہ تریں, کاروبار
A A
۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

Fuel

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

نئی دہلی/۱۹؍اپریل
ملک میں جیواشم ایندھن کی قیمت میں منگل کو بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے گزشتہ ۱۳دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ۔
انڈین آئل کارپوریشن کے پرائس نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں پٹرول۴۱ء۱۰۵روپے فی لیٹر اور ڈیزل۶۷ء۹۶روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ممبئی میں پٹرول کی قیمت۵۱ء۱۲۰روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت۷۷ء۱۰۴روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔
چنئی میں پٹرول کی قیمت ۸۵ء۱۱۰روپے اور ڈیزل کی قیمت۸۴ء۱۰۰روپے پر برقرار ہے ۔ کولکتہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب ۱۲ء۱۱۵روپے فی لیٹر اور۸۳ء۹۹روپے فی لیٹر ہے ۔
روس اور یوکرین کے درمیان جاری بحران کے درمیان بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی آئی ہے ۔ لندن برینٹ کروڈ کی قیمت آج۷۲ء۰فیصد اضافے کے ساتھ۹۸ء۱۱۳ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ۴۳ء۰فیصد اضافے کے ساتھ۶۸ء۱۰۸ڈالر فی بیرل پر ہے ۔
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں۱۳۷دن کے استحکام کے بعد گزشتہ ۲۲مارچ سے اضافہ ہونا شروع ہوا۔ کمپنیوں نے گزشتہ۲۶دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ۱۴بار اضافہ کیا۔ اس دوران ان کی قیمتوں میں تقریباً ۱۰روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے ۔
منگل کو لگاتار۱۳واں دن ہے جب قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔ اس سے قبل یکم اپریل کو قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نئے فوجی سربراہ، مقرر‘ ۳۰؍اپریل کو کمان سنبھالیں گے

Next Post

شمالی ضلع کپوارہ میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

شمالی ضلع کپوارہ میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.