جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری میں ایل او سی پر در انداز گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-15
in تازہ تریں
A A
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۱۵مئی

فوج نے جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں منجا کوٹ سیکٹر میں اتوار کی رات دیر گئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر در اندازی کی کوشش کرنے والے ایک در انداز کو حراست میں لیا ہے ۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج نے راجوری میں منجا کوٹ علاقے میں ایل او سی پر تارکنڈی علاقے کی طرف سے ایک در انداز کو اس وقت پکڑ لیا جب وہ در اندازی کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

گرفتار شدہ در انداز کی شناخت پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے ضلع کوٹلی کے کریلہ گاﺅں کے رہائشی۲۷سالہ محمد عثمان ولد ذوالفقار کے بطور کی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق راجوری کے منجا کوٹ علاقے میں فوجی جوانوں نے اتوار رات دیر گئے ایل او سی پر ایک شخص کو در اندازی کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا۔انہوں نے کہا کہ فوج نے الرٹ جاری کر دیا اور جوں ہی وہ شخص بھارتی حدود میں داخل ہوا تو اس کو پکڑ لیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ گرفتار شدہ در انداز کی پوچھ تاچھ جاری ہے ۔

قبل ازیں۲۹اپریل کو فوج نے پونچھ میں غیر دانستہ طور پر سرحد عبور کرنے والے باپ بیٹے کو حراست میں لیا تھا جنہیں بعد میں چکن دا باغ بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر پاکستان واپس روانہ کیا گی

ا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں ایس آئی اے اور این آئی اے کی چھاپہ ماری

Next Post

گھنٹہ گھر و دیگر اہم پروجیکٹوں کو بھی جی ٹونٹی اجلاس سے قبل مکمل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
گھنٹہ گھر و دیگر اہم پروجیکٹوں کو بھی جی ٹونٹی اجلاس سے قبل مکمل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر

گھنٹہ گھر و دیگر اہم پروجیکٹوں کو بھی جی ٹونٹی اجلاس سے قبل مکمل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.