جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

وزےر دفاع کا راجوری کا دورہ:’دہشت گردوں کو ختم کیا جائیگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-06
in ٹاپ سٹوری
A A
وزےر دفاع کا راجوری کا دورہ:’دہشت گردوں کو ختم کیا جائیگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

‘

جموں/۶ مئی

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کو جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میںتعینات فوجیوں کے ساتھ بات چیت کی اور یہ واضح پیغام دیا کہ فوجیوں کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کا پیچھا کیا جائے گا۔

متعلقہ

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

راج ناتھ سنگھ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور آرمی چیف منوج پانڈے کے ساتھ راجوری میں فوج کے ڈویڑن ہیڈکوارٹر پہنچے۔

جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف (جی او سی-ان-سی) شمالی کمان، لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی اور فیلڈ کمانڈروں نے وزیر دفاع کو کنڈی کے جنگلات اور راجوری اور پونچھ اضلاع کے دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے بارے میں بریفنگ دی۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیر دفاع نے اپنے دورے کے دوران یہ واضح پیغام دیا کہ فوجیوں کو ہلاک کرنے والے دہشت گردوں کو کسی بھی قیمت پرختم کیا جائیگا۔

سنگھ نے اپنے دورے کے دوران بتایا ”جموں و کشمیر میں امن و سکون کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والے کو بخشا نہیں جائے گا“۔

راجوری سے جموں واپسی کے بعد وزیر دفاع دوپہر کو نئی دہلی کے لیے روانہ ہوئے۔

جمعہ کو کنڈی کے جنگلاتی علاقے میں دہشت گردوں نے ایلیٹ پیرا کمانڈوز سمیت پانچ فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں فوج نے گزشتہ روز ایک دہشت گرد کو مار گرایا جبکہ دوسرے کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ انکاﺅنٹر:لشکر طیبہ سے وابستہ جنگجو جان بحق‘ آپریشن ہنوز جاری:پولیس

Next Post

بڈگام اور پانپورمیں آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

2026-09-17
مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی کی رائے بریلی میں شری شیو مہاپُران کتھا میں شرکت

2026-09-17
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی سے حکومتی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا

2026-09-17
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی لین دین پر۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر فیس واپس لینے کا کوئی سوال نہیں:حکومتی عہدیدار

2026-09-17
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن  پالیسی پر حکومت پر تنقید

2026-09-17
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے تصادم نہیں  بات چیت کی ضرورت ہے: بخاری

2026-09-17
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

وسطی کشمیر رینج میں سکیورٹی صورتحال اور تیاریوں کا آئی جی پی نے جائزہ لیا

2026-09-17
Next Post
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک

بڈگام اور پانپورمیں آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.