جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ انکاﺅنٹر:لشکر طیبہ سے وابستہ جنگجو جان بحق‘ آپریشن ہنوز جاری:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-06
in تازہ تریں
A A
بارہمولہ جھڑپ میں زخمی فوجی اہلکار دم توڑ بیٹھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۶مئی

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کرہامہ کنزر علاقے میں ہفتے کی صبح سکیورٹی فورسز اورملی ٹنٹوں کے درمیان تصادم آرائی کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ ایک جنگجو مارا گیا۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

ایس ایس پی بارہمولہ امود اشوک ناگپور نے اس جھڑپ کے بارے میں میڈیا کو بتایا کہ بارہمولہ کے سب ڈویژن ٹنگمرگ کے کرہامہ علاقے میں ایک گھر میں کچھ ملی ٹنٹ کے چھپنے کی ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی جو یہاں جنگجویانہ کارروائی انجام دینے کےلئے آئے ہوئے ہیں۔

ناگپور نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے پر فوج کی 2 آر آر، بارہمولہ پولیس اور سی آر پی ایف کی 176 بٹالین نے علاقے میں مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس دوران ایک گھر سے فوج کی تلاشی ٹیموں پر اندھا دھند فائرنگ ہوئی جس کی جوابی کارروائی کے دوران کولگام سے تعلق رکھنے والا لشکر طیبہ کا ایک جنگجو مارا گیا۔

جاں بحق جنگجو کی شناخت عابد وانی ولد محمد رفیق وانی ساکن یار ہول بابا پورہ کولگام کے بطور کی گئی جس کی تحویل سے ایک اے کے 47 رائفل بر آمد کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا’علاقے میں چاک و چوبند بندوبست ہے اگر جنگجو یہاں کوئی کارروائی انجام دینے کےلئے آئے ہوں گے تو ان کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا‘۔

ناگپور نے کہا’امید ہے کہ جی ٹونٹی اجلاس پر امن اور کامیابی کے ساتھ انجام دیا جائے

گا‘۔

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر کے عالی کدل میں آتشزدگی، خاتون لقمہ اجل، دو مکان خاکستر

Next Post

وزےر دفاع کا راجوری کا دورہ:’دہشت گردوں کو ختم کیا جائیگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
وزےر دفاع کا راجوری کا دورہ:’دہشت گردوں کو ختم کیا جائیگا

وزےر دفاع کا راجوری کا دورہ:’دہشت گردوں کو ختم کیا جائیگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.