جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایس ایم سی نے کجریوال حکومت کے تعلیمی ماڈل کو کامیاب بنایا: سسودیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-16
in قومی خبریں
A A
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

نئی دہلی// دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے عزم کے ساتھ کام کرتے ہوئے اسکول مینجمنٹ کمیٹی (ایس ایم سی) نے اس تعلیمی ماڈل کو کامیاب بنانے کے لیے کام کیا ہے۔
پچھلے سات سالوں میں کیجریوال حکومت نے دہلی میں تعلیم کو ایک نئی جہت دی ہے اور اسکول مینجمنٹ کمیٹی (ایس ایم سی) دہلی کے اس تعلیمی انقلاب کا ایک اہم ستون ہے۔
مسٹر سسودیا نے جمعہ کو ایس ایم سی کے ضلع اور اسمبلی سطح کے اراکین کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دہلی کی تعلیم انقلاب کے چار ستون ہیں۔ اس میں ایمانداری، تعلیم کے لیے واضح وژن، تعلیمی بجٹ اور بہترین اسکول مینجمنٹ کمیٹی کا ماڈل شامل ہے۔ عزم کے ساتھ کام کرتے ہوئے اسکول مینجمنٹ کمیٹی نے اس تعلیمی ماڈل کو کامیاب بنانے کے لیے کام کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج دہلی کے تعلیمی ماڈل کا پورے ملک اور دنیا میں چرچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2015 سے دہلی کی اسکول مینجمنٹ کمیٹی نے دہلی کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے وژن پر مل کر کام کیا ہے۔
نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آج دہلی کی اسکول مینجمنٹ کمیٹی ماڈل جیسی کامیاب کوئی اور ایس ایم سی نہیں ہے۔ اب ہمیں اسکول مینجمنٹ کمیٹی کو بہتر بنا کر آگے لے جانا ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ اسکول مینجمنٹ کمیٹی کے کام کو مزید مضبوط کیا جائے اور زیادہ سے زیادہ والدین کو اسکولوں سے جوڑا جائے تاکہ وہ بھی اپنے بچے کی پڑھائی میں حصہ دار بن سکیں۔
اس موقع پر دہلی اسمبلی ایجوکیشن اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن آتشی نے کہا کہ آج ملک کی ہر ریاست میں اسکول مینجمنٹ کمیٹی کا انتظام ہے لیکن یہ صرف کاغذوں تک ہی محدود ہے۔ لیکن دہلی میں ایسا نہیں ہے۔ دہلی کی اسکول مینجمنٹ کمیٹی نے نچلی سطح پر کام کرکے یہاں کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کا کام کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسلمان کھلاڑی کے روزہ افطار کے لئے ریفری نے میچ روک دیا

Next Post

سونیا گاندھی کو پارٹی کا ڈیجیٹل ممبرشپ کارڈ حوالے کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’مغربی بنگال میں یکساں سول کوڈ نافذ کریں گے‘
قومی خبریں

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

2026-06-05
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
قومی خبریں

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

2026-06-05
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

2026-06-05
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

2026-06-05
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

سونیا گاندھی کو پارٹی کا ڈیجیٹل ممبرشپ کارڈ حوالے کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.