منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ حملہ :این آئی اے ٹیم نے جائے وقوع کا معائنہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-22
in اہم ترین
A A
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

جموں//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے )کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے پونچھ کے بھمبر گلی کا دورہ کیا اور وہاں پر سینئر آفیسران سے حملے کے متعلق جانکاری حاصل کی ۔
بتادیں کہ جمعرات کی سہ پہر کو پونچھ کے بھمبر گلی علاقے میں ملی ٹینٹوں نے فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار موقع پر ہی از جان ہوئے تھے جبکہ ایک کی حالت ہسپتال میں تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے )کی ایک ٹیم نے جمعے کے روز بھمبر گلی پونچھ کا دورہ کیا اور وہاں پر جائے وقوع کا معائنہ کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے ٹیم نے عین شاہدین کے ساتھ بھی بات چیت کی جبکہ فوجی آفیسران نے ٹیم کو حملے کے بارے میں مکمل جانکاری فراہم کی ۔
معلوم ہوا ہے کہ فوج نے ایک وسیع العریض جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے رکھا ہے جبکہ سراغ رساں کتوں اور ڈرون کے ذریعے علاقے پر نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ:فوسرز کا راجوری ‘پونچھ کے کئی علاقوں میں تلاشی جاری

Next Post

سی بی آئی نے ستیہ پال ملک کو طلب کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
سجاد لون صرف 6 ایم ایل اے کے ساتھ جموں و کشمیر کا وزیر اعلی بننا چاہتے تھے: گورنر ملک

سی بی آئی نے ستیہ پال ملک کو طلب کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.