اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے لئے رجسٹریشن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-18
in اہم ترین
A A
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ

Amarnath

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں///
جموںکشمیر میں سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کیلئے رجسٹریشن پیر سے شروع ہوئی۔
یاترا کے لئے ایڈ وانس رجسٹریشن پر نامزد بینک برانچوں کی طرف سے۱۲۰روپے کی فیس عائد ہوگی۔
ذرائع نے بتایا کہ دو مہینوں پر محیط شری امر ناتھ جی یاترا کے لئے پیر سے رجسٹریشن شروع ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں۲۰بینک برانچوں میں آف لائن رجسٹریشن کی جاسکتی ہے جبکہ ملک بھر میں۵۴۲بینک برانچوں میں رجسٹریشن کرنے کی سہولیات دستیاب رکھی گئی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں سب سے زیادہ جموں میں۶بینک برانچوں میں رجسٹریشن کی جا سکتی ہے جبکہ ڈو ڈہ میں۲‘ کھٹوعہ میں ۲‘ سانبہ میں۲‘ رام بن میں۲‘ریاسی میں۲‘راجوری میں ایک، پونچھ میں ایک، اودھم پور میں ایک اور سری نگر میں ایک بینک برا نچ میں یہ سہولیت دستیاب رکھی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق یاترا کیلئے رجسٹریشن دونوں آف لائن اور آن لائن طریقوں سے کی جاسکتی ہے ۔
بتادیں کہ امسال سالانہ شری امرناتھ جی یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگی اور۶۲دنوں پر محیط یہ یاترا؍۳۱ اگست ۲۰۲۳کو اختتام پذہر ہوگی۔
انتظامیہ ہموار اور کسی بھی پریشانی سے پاک یاترا کے لئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۰؍اپریل تک مزید بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

Next Post

حضرت بل میںآتشزدگی تین شاپنگ کمپلیکس‘سات رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
حضرت بل سری نگر میں بھیانک آتشزدگی تین شاپنگ کمپلیکس، سات رہائشی مکان خاکستر، ایک درجن گیس سلنڈر زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے

حضرت بل میںآتشزدگی تین شاپنگ کمپلیکس‘سات رہائشی مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.