جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں صحت کی دیکھ ریکھ کو اولین ترجیح دی: ڈاکٹر جیتندر سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-08
in تازہ تریں
A A
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

جموں/۸اپریل
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں پہلی بار صحت کی دیکھ ریکھ کو اولین ترجیح دی ہے ۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ کورونا کے دوران ملک میں صرف دو برسوں میں دو ویکسین تیار کئے گئے وہ بھی وزیر اعظم کے بھر پور تعاون سے ہی ممکن ہوا۔
مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا”وزیر اعظم شری نریندر مودی نے ملک میں پہلی بار صحت کی دیکھ بھال کو اولین ترجیح دینے کا کام کیا ہے جو شاید پچھلی سرکاروں میں کہیں نہ کہیں چھوٹ گیا تھا“۔
ڈاکٹر سنگھ کا کہنا تھا کہ کورونا کے دوران ملک میں صرف دو برسوں کے دوران دو ویکسین تیار کئے گئے جو نہ صرف اپنی نوعیت کے پہلے ویکسین تھے بلکہ دنیا کے مختلف ملکوں کو یہ ویکسین فراہم کئے گئے ۔
وزیر مملکت نے کہا کہ یہ بھی وزیر اعظم کے بھر پور تعاون سے ممکن ہوسکا۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ ہمارے نوجوان جو آنے والے برسوں کے دوران ملک کی ترقی کےلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے ان کے صحت کی دیکھ ریکھ ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر مرمو نے لڑاکا طیارے سخوئی میں پرواز کی

Next Post

جموں میں چیف ہارٹی کلچر آفیسر دس لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار: سی بی آئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد
اہم ترین

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

2026-06-03
سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی
اہم ترین

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

2026-06-03
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ

2026-06-03
یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا
اہم ترین

یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا

2026-06-03
حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا
اہم ترین

حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا

2026-06-03
جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان   شیو کی مقدس سرزمینوں کے   طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی
اہم ترین

جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان  شیو کی مقدس سرزمینوں کے  طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی

2026-06-03
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

 سکینہ ایتو کا محبوبہ مفتی پر سخت حملہ، کہا: عوام کے بجائے اقتدار کو ترجیح دی

2026-06-03
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

اننت ناگ میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی

2026-06-03
Next Post
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

جموں میں چیف ہارٹی کلچر آفیسر دس لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار: سی بی آئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.