منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کورونا کیسز بڑھنے کی صورت میں گائیڈ لائنز جاری کی جائیں گی: صوبائی کشمنر کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-05
in تازہ تریں
A A
کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۵اپریل

صوبائی کمشنر کشمیر‘ وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ ہونے کی صورت میں گائیڈ لائنز جاری کی جائیں گی۔

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

تاہم انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ کورونا صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے فی الوقت گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔

صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

کورونا کیسز میں اضافہ درج ہونے کے متعلق پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”ابھی صورتحال قابو میں ہے اس پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے “۔

بدھوری کا کہنا تھا”اگر کیسز بڑھتے ہیں تو گائیڈ لائنز جاری کی جائیں گی“۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو لگ رہا کہ وہ کورونا کا شکار ہوا ہے تو اس کو ٹیسٹ کرکے گائیڈ لائنز پر عمل در آمد کرنا چاہئے ۔

صوبائی کمشنر نے کہا کہ یہاں سیاحت کا سیزن شروع ہوا ہے اور ٹلپ گارڈن کو دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے سیاح آرہے ہیں۔

سمارٹ سٹی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ سمارت سٹی پروجیکٹ کو تکمیل تک پہنچنے کے لئے 15 اپریل تک ڈیڈ لائن دی گئی ہے تاہم فٹ پاتھ، سائیکل ٹریک وغیرہ کا کام مکمل کرنے کے لئے مزید پندرہ بیس دنوں کا وقت دیا گیا ہے ۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقتدارکے سامنے سچ بولنا پریس کا فرض:سپریم کورٹ

Next Post

دفعہ ۳۷۰ کی تنسیخ کے بعد ۱۸۷غیر مقامی افراد نے جموں کشمیر میں زمین خرید لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کے تین سال: جنگجوئیت سے جڑی ہلاکتوں میں ۳۰ فیصد کمی

دفعہ ۳۷۰ کی تنسیخ کے بعد ۱۸۷غیر مقامی افراد نے جموں کشمیر میں زمین خرید لی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.