بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اسلام آباد میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-14
in اہم ترین
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بدھ کے روز محکمہ بجلی کا ایک عارضی ملازم بجلی کی ترسیلی لائن کی مرمت کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا۔
یہ گذشتہ تین دنوں کے دوران اس نوعیت کا پیش آنے والا دوسرا واقعہ ہے ۔
قبل ازیں پیر کے روز شمالی کشمیر کے قصبہ پٹن میں محکمے کا ایک عارضی ملازم بجلی کی ترسیلی لائن کی مرمت کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد کے کہری بل علاقے میں بدھ کے روز ایک لائن مین بجلی کی ترسیلی لائن کی مرمت کرنے میں مصروف تھا کہ وہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا۔
ذرائع نے کہا کہ گرچہ مذکورہ لائن مین کو فوری طور پبلک ہیلتھ سینٹر مٹن منتقل کیا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت۲۸سالہ شبیر احمد خان ولد محمد اقبال خان ساکن چک اشرداس مٹن کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں قانونی کارروائی شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میںہاتھا پائی کے دوران تحصیلدار سمیت ۴زخمی

Next Post

سنہاکی یوٹی کے پہلے خواتین سائیکلنگ کلب کے ممبران سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
’پنچایتی ممبران دیہی تعمیرو ترقی کی بنیاد‘

سنہاکی یوٹی کے پہلے خواتین سائیکلنگ کلب کے ممبران سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.