بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہاکی یوٹی کے پہلے خواتین سائیکلنگ کلب کے ممبران سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-14
in اہم ترین
A A
’پنچایتی ممبران دیہی تعمیرو ترقی کی بنیاد‘

Monaj Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں جموںکشمیر کے خواتین سائیکلنگ کلب’وومن ڈورائیڈآف جے اینڈ کے‘ کے اَرکان کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے پائل جین کی قیادت میں خواتین کے پہلے سائیکلنگ کلب کے اَرکان کو مبارک باد دی ۔ اُنہوں نے جموںوکشمیر کے پہلے خواتین سائیکلسٹ گرو پ کی سماج میں مثبت سوچ پیدا کرنے ، صنفی مساوات ، خواتین کو بااِختیار بنانے ، سِکل شیئرنگ اورملک کی سماجی ترقی میں اَنمول شراکت کی کوششوں کو سراہا۔
دورانِ بات چیت خواتین کلب کے اراکین نے لیفٹیننٹ گورنر کو مختلف سرگرمیوں کے بارے میں جانکاری دی جن سرگرمیوں سے وہ سماج میں بیداری پیدا کرتے ہیں۔ اُنہوں نے خواتین سائیکلسٹوں اور کھیل شائقین کے تحفظات پر بھی بات کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ حکومت گورننس‘ کاروبار اور دیگر شعبوں میں خواتین کی شرکت کی حوصلہ اَفزائی کے لئے مناسب بنیادی ڈھانچہ اور سہولیات کی تعمیر میں فعال مداخلت کر رہی ہے ۔ سائیکل سوار گرو پ کی کامیابی کے لئے ہمت اور عزم دوسرے مختلف شعبوں میں کامیابی کی داستانیں رقم کی ہے۔
سنہا نے گروپ ممبران کو بیساکھی کی مبارک باد بھی دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسلام آباد میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

Next Post

وادی میں کئی ہفتوں کے خشک موسم کے بعد بارشیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا

وادی میں کئی ہفتوں کے خشک موسم کے بعد بارشیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.