جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں خوشگوار ماحول کے بیچ امسال عید گاہ میں عید نماز ادا کی جائے گی: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-04
in تازہ تریں
A A
نذر و نیاز کی صورت میں جمع ہونے والا پیسہ عام لوگوں کا ہے:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۴اپریل

جموں کشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن‘ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں خوشگوار ماحول کے بیچ امسال عید گاہ میں عید نماز ادا کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ عید گاہ ہمارے شہر کا چہرہ ہے جس کو خوبصورت بنایا جائے گا۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

وقف بورڈچیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار منگل کو عید گاہ کا دورہ کرنے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

اندرابی نے کہا”ابھی موسم خراب ہی ہے ہم نے آپ سے کہا ہے کہ ہم انشااللہ اس سال عید گاہ میں عید نماز ادا کریں گے “۔ان کا کہنا تھا”آج ساری انتظامیہ یہاں موجود ہے تاکہ کشمیر میں جو خوشگوار ماحول ہے اس میں عید گاہ میں خوشیوں کے ساتھ عید نماز پڑھی جائے ہم اس کے لئے کوشاں ہیں“۔

وقف بورڈچیئر پرسن نے کہا کہ عید گاہ میں نماز ادا کرنے کےلئے تمام تر انتظامات کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔

ماضی میں عید گاہ میں عید نماز کے بعد امن و قانون کی صورت حال بگڑنے کے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا”ماضی کی بات مت کریں آج کا کشمیر امن، خوشحالی اور ترقی چاہتا ہے اور ہم آج یہاں خوشی کے ماحول میں نماز ادا کریں گے “۔

ان کا کہنا تھا کہ عید گاہ ہمارے شہر کا چہرہ ہے جس کو خوبصورت بنایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے چین کے جانب سے اروناچل پردیش کے مقامات کے الگ نام رکھنے کو کیا مسترد

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ مرمتی کام کے پیش نظر 7 اپریل کو بند رہے گی:ٹریفک حکام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت

سرینگر، جموں قومی شاہراہ مرمتی کام کے پیش نظر 7 اپریل کو بند رہے گی:ٹریفک حکام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.