ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

ہندوستان نے چین کے جانب سے اروناچل پردیش کے مقامات کے الگ نام رکھنے کو کیا مسترد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-04
in ٹاپ سٹوری
A A
’پاک چین مشترکہ بیان میں کشمیر کا حوالہ مسترد‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۴اپریل

ہندوستان نے چین کی جانب سے اروناچل پردیش میں کچھ مقامات کے نام تبدیل کرنے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے حقیقت نہیں بدلے گی۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے اس بارے میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا”ہم نے ایسی رپورٹیں دیکھی ہیں۔ ایسا پہلی بار نہیں ہے کہ چین نے اس طرح کوشش کی ہے ۔ ہم اسے یکسر مسترد کرتے ہیں“۔

باگچی نے کہا کہ اروناچل پردیش ہندوستان کا اٹوٹ اور لازم و ملزوم حصہ رہا ہے اور رہے گا۔ اس طرح کے ایجاد کردہ نام رکھنے کی کوششیں اس حقیقت کو نہیں بدل سکتیں۔

اطلاعات کے مطابق چین نے اروناچل پردیش میں۱۱مقامات کے نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ چین نے ان۱۱ مقامات کی فہرست میں ان کے نام نہاد ’معیاری جغرافیائی ناموں‘کی فہرست بھی جاری کی ہے ۔ اس میں دو رہائشی علاقے ، پانچ پہاڑی چوٹیاں، دو دریا اور دو دیگر علاقے شامل ہیں۔ چین نے فہرست کے ساتھ ایک نقشہ بھی جاری کیا ہے ۔

اس سے پہلے بھی چین دو بار ایسا کر چکا ہے ۔

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے 

Next Post

کشمیر میں خوشگوار ماحول کے بیچ امسال عید گاہ میں عید نماز ادا کی جائے گی: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
نذر و نیاز کی صورت میں جمع ہونے والا پیسہ عام لوگوں کا ہے:اندرابی

کشمیر میں خوشگوار ماحول کے بیچ امسال عید گاہ میں عید نماز ادا کی جائے گی: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.