جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

الیکشن کمیشن اگلے ہفتے جموں کشمیر کا دورہ کر سکتا ہے

سیاسی جماعتوں کے علاوہ ڈپٹی کمشنروں سے ملاقی ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-04
in اہم ترین
A A
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) راجیو کمار کی سربراہی میں الیکشن کمیشن (کی ٹیم) ممکنہ طور پر اگلے ہفتے جموں و کشمیر کا دورہ کر کے یہاں کی زمینی صورتحال کا جائزہ لے گا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہاں دو سے تین دن کے قیام کے دوران الیکشن کمشنر یو ٹی کے دونوں صوبوں ‘ جموں اور کشمیر ‘ کا دورہ کریں گے۔الیکشن کمیشن یہاں اپنے دورے کے دوران سبھی۲۰ڈپٹی کمشنرز، تسلیم شدہ قومی اور علاقائی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کرے گا۔
کمیشن یہاں دورے کے دوران ڈپٹی کمشنرز، الیکشن کمیشن آفیشلز، سیاسی جماعتوں سمیت دیگر تنظیموں سے الیکشن منعقد کرانے کے حوالہ سے رائے لے گا۔
قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں آخری مرتبہ اسمبلی انتخابات نومبر ۲۰۱۴ میں منعقد ہوئے تھے اور پی ڈی پی، بی جے پی مخلوط حکومت نے مارچ۲۰۱۵ میں اقتدار سنبھالا اور جولائی۲۰۱۸ میں بی جے پی نے مخلوط حکومت سے اپنی حمایت واپس لی جس سے حکومت قائم نہ رہی اور یہاں صدر راج نافذ کر دیا گیا۔ بعد ازاں جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات سمیت میونسپل اور بلدیاتی انتخابات منعقد کیے گئے تاہم اسمبلی انتخابات منعقد نہیں کیے گئے۔ اسمبلی انتخابات کے حوالہ سے مرکزی سرکار کا کہنا ہے ’’مناسب وقت پر اسمبلی انتخابات منعقد کیے جائیں گے۔‘‘
گذشتہ ماہ سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی سربراہی میں جموں میں آل پارٹی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں بی جے پی کے علاوہ سبھی سیاسی جماعتوں نے شرکت کی اور مرکزی حکومت سمیت الیکشن کمیشن آف انڈیا سے ملاقات پر اتفاق کیا۔ بعد ازاں ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی سربراہی میں وفد دہلی روانہ ہوا اور الیکشن کمیشن آف انڈیا سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر میں الیکشن منعقد کرانے پر زور دیا۔
ای سی آئی سے ملاقات کے بعد فاروق عبداللہ نے کہا تھا کہ ’’ہمیں امید ہے کہ وفد جلد ہی کشمیر کا دورہ کرکے انتخابات کا اعلان کرے گا۔ اگر لوک سبھا انتخابات منعقد ہو سکتے ہیں، میونسپل الیکشن منعقد ہو سکتے ہیں تو اسمبلی انتخابات منعقد کیوں نہیں ہو سکتے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار

Next Post

حج ۲۰۲۳:عازمین کی سہولت کیلئے اقلیتی امور کی وزارت کے متعدد اقدامات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
حج ۲۰۲۳:عازمین کی سہولت کیلئے اقلیتی امور کی وزارت کے متعدد اقدامات

حج ۲۰۲۳:عازمین کی سہولت کیلئے اقلیتی امور کی وزارت کے متعدد اقدامات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.