ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چین کے وزیر دفاع ہندوستان کا دورہ کر سکتے ہیں

ابھی تک اس کی باضابطہ تصدیق نہیں ہوئی ہے:ذرائع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-01
in اہم ترین
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی//
مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر ہندوستان اور چین کے درمیان پچھلے تقریباً تین سالوں سے جاری تعطل کے درمیان چین کے وزیر دفاع لی شانگ فو کے ہندوستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے ۔
دراصل‘ ہندوستان۲۷؍اپریل سے شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے وزرائے دفاع کی میٹنگ کی میزبانی کر رہا ہے اور اس نے اس کیلئے تمام رکن ممالک کے وزرائے دفاع کو مدعو کیا ہے ۔ پاکستان اور چین کے وزرائے دفاع کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق چین کے وزیر دفاع کی ملاقات میں ذاتی طور پر شرکت کا امکان ہے اور اس کیلئے وہ بھارت کا دورہ کر سکتے ہیں۔اگر چینی وزیر دفاع ہندوستان آتے ہیں تو مشرقی لداخ میں تقریباً تین سال سے جاری فوجی تعطل کے بعد چینی وزیر دفاع کا ہندوستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ تاہم ابھی تک اس کی باضابطہ تصدیق نہیں ہوئی ہے ۔
واضح رہے کہ اپریل ۲۰۲۰سے چین کی طرف سے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر جمود کو تبدیل کرنے کی یکطرفہ کوشش دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان تعطل کا شکار ہے ۔
اس کے حل کے لیے اب تک دونوں اطراف کے فوجی کمانڈروں کے درمیان مذاکرات کے۱۷دور ہو چکے ہیں جن میں کچھ معاملات طے پا چکے ہیں تاہم کچھ معاملات پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پروفیسر اے رویندر ناتھ سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وی سی منتخب

Next Post

بلیوارڈ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر‘ ایک نوجوان ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

بلیوارڈ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر‘ ایک نوجوان ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.