اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجبہاڑہ میں نامعلوم افراد نے دو سو سیب کے درختوں کو تہیہ تیغ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-28
in اہم ترین
A A
بجبہاڑہ میں نامعلوم افراد نے دو سو سیب کے درختوں کو تہیہ تیغ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے کانڈی پورہ بجبہاڑہ میں درمیانی شب نامعلوم افراد نے زائد از دو سو سیب کے درختوں کو تہیہ تیغ کیا جس کے خلاف لوگوں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب بجبہاڑہ کے کانڈی پورہ علاقے میں نامعلوم افراد سیب کے باغ میں گھس آئے اور وہاں پر زائد ازدو سو درختوں کو کاٹ کر جائے وقوع سے فرار ہوئے ۔
معراج احمد ڈار نامی ایک شہری نے بتایا کہ پیر کی صبح جوں ہی جراثیم کش ادویات چھڑکنے کی خاطر باغ میں پہنچے تو ان کے پیرو ں تلے اس وقت زمین کھسک گئی جب انہوں نے باغ کو تہس نہس پایا ۔
ڈار نے کہاکہ پانچ باغ مالکان کے زائد از دو سو سیب کے قریب سیب کے درختوں کو پوری طرح سے کاٹا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ عمر بھر کی کمائی پر نامعلوم افراد نے پانی پھیر دیا ۔
مقامی لوگوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ ملوثین کو جلدازجلد بے نقاب کرکے اُنہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جائے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نا اہلی کے بعد راہل کو ۲۲؍اپریل تک سرکاری رہائشگاہ خالی کرنے کا نوٹس

Next Post

جموں صوبے کے ڈی ڈی سی سربراہوںکی سنہا سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

جموں صوبے کے ڈی ڈی سی سربراہوںکی سنہا سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.