اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں:فائر اینڈ ایمر جنسی سروس امیدواروں کا جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-27
in تازہ تریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/27 مارچ

جموں وکشمیر فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کی اسامیوں کے امیدواروں نے پیر کے روز یہاں ایک بار پھر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا جس میں پینتھرس پارٹی کے لیڈر ہرش دیو سنگھ نے بھی شرکت کی۔

احتجاجیوں نے ہاتھوں میں ترنگے اٹھا رکھے تھے اور وہ اپنے مطالبوں خاص کر انکوائری رپورٹ سامنے لانے کے حق میں نعرہ بازی کر رہے تھے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

اس موقع پر ہرش دیو سنگھ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں اور کشمیر میں نوکریوں کو بیچا جا رہا ہے ۔

سنگھ نے کہا”حال ہی میں یہ خلاصہ ہوا کہ جتنے بھی سیلکشن لسٹ سامنے آئے ان میں بڑے پیمانے پر دھاندلیاں کی گئی ہیں اور تیس تیس لاکھ روپیوں میں سرکاری نوکریاں بیچی گئی ہیں جس کا نوجوانوں نے ثبوت بھی دیا ہے “۔

ان کا کہنا تھا کہ نوکریوں کو بیچے جانے کو بر داشت نہیں کیا جائے گا۔

پنتھرس پارٹی کے لیڈر نے کہا کہ فائر سروس کے لسٹ میں سرکار نے انکوائری کرنے کی یقین دہانی کی تھی لیکن ابھی تک کچھ بھی سامنے نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ نوجوان انصاف چاہتے ہیں جس کے لئے وہ کوئی بھی قربانی دینے کے لئے تیار ہیں۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس اراکین کا سیاہ کپڑے پہنچ کرپارلیمنٹ میں احتجاج

Next Post

جموں صوبے کے ڈی ڈی سی سربراہوںکی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی

جموں صوبے کے ڈی ڈی سی سربراہوںکی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.