ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اسلام آباد: شیر باغ میں آتشتزدگی،‘ تین کمپلیکس‘ ایک پنڈت آشرم خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-13
in اہم ترین
A A
اسلام آباد: شیر باغ میں آتشتزدگی،‘ تین کمپلیکس‘ ایک پنڈت آشرم خاکستر

ANANTNAG, APR 12 (UNI):- Firefighters trying to putout a fire that broke out in residential buildings in Anantnag on monday night. UNI PHOTO-26U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

سرینگر// وادی کشمیر میں سڑک حادثات کی طرح آگ کی وارداتوں کا رونما ہونا بھی ایک معمول سا بن گیا ہے ۔
وادی کے کسی نہ کسی علاقے میں آگ لگنے سے لاکھوں روپیوں کے املاک کے خاکستر ہونے کی لگ بھگ روزانہ کی واردتیں لوگوں کے لئے باعث تشویش و فکر مندی بن گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے شیر باغ علاقے میں پیر اور منگل کی درمیانی شب آگ کی ایک ب واردات میں کم سے کم تین کمپلکیلس اور ایک پنڈت آشرم نقصان پہنچا۔
ذرائع نے کہا کہ شیر باغ علاقے میں پیر اور منگل کی درمیانی شب قریب پونے ایک بجے ایک عمارت سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے متصل واقع دیگر عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ان کا کہنا تھا کہ گرچہ فائر ٹنڈرس اطلاع موصول ہوتے ہی جائے موقع پر پہنچ گئے لیکن تب تک آگ نے ایک وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ذرائع کے مطابق آگ کی اس واردات میں کم سے کم تین کمپلیکس اور ایک پنڈت آشرم نقصان پہنچا ہے نیز محکمہ پھولبانی کی ایک ہٹ بھی جل گئی ہے ۔
آگ لگنے کی وجوہات فی الوقت معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس کیلئے ۲۰ ہزار بلٹ پروف جیکٹ خریدے جا رہے ہیں

Next Post

ڈورو اسلام آباد میں کار سے اسلحہ وگولہ بارود بر آمد‘ایف آئی آر درج:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post
ڈورو اسلام آباد میں کار سے اسلحہ وگولہ بارود بر آمد‘ایف آئی آر درج:پولیس

ڈورو اسلام آباد میں کار سے اسلحہ وگولہ بارود بر آمد‘ایف آئی آر درج:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.