بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام تصادم :’جاں بحق پاکستانی جنگجو پانچ برسوں سے سرگرم تھا ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-13
in اہم ترین
A A
کولگام معرکہ میں ۲ جنگجو ہلاک

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
جنوبی ضلع کولگام کے کھور بٹہ پورہ تصادم میں مارے گئے دو جنگجووں میں سے ایک پچھلے پانچ سالوں سے شوپیاں اور کولگام میں سرگرم تھا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پیر کی سہ پہر سیکورٹی فورسز کو کھور بٹہ پورہ گاوں میں جنگجووں کی نقل وحرکت کی اطلاع موصول ہوئی ۔
ترجمان نے بتایا کہ۹‘۳۴آر آر اور کولگام پولیس نے کھور بٹہ پورہ کے نزدیک ٹیمپو گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تاہم گاڑی میں سوار جنگجووں نے سیکورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے جنہیں بادامی باغ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر دونوں کی حالت قدرے بہتر ہے ۔
ترجمان کے مطابق رات بھر جاری رہنے والی اس جھڑپ میں دو جنگجو مارے گئے جن کی بعد میں شناخت جمیل پاشا عرف عثمان چاچا ساکن پاکستان اور سمیر صوفی ولد فاروق احمند صوفی ساکن امشی پورہ شوپیاں کے بطور ہوئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں جیش سے وابستہ ہے ۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق جاں بحق جنگجو جمیل پاشا کولگام اور شوپیاں اضلاع میں پچھلے پانچ سالوں سے سرگرم تھا اور اُس کے خلاف جرائم کی ایک لمبی فہرست موجود ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی جنگجو جمیل پاشا سیکورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے اور اُنہیں پایہ تکمیل تک پہنچانے میں پیش پیش تھا جبکہ وہ سیکورٹی فورسز اہلکاروں کی اغوا کاری میں بھی ملوث رہا ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ جنوبی کشمیر میں آئی ای ڈی حملوں ، ہتھیار چھیننے کے واقعات میں بھی اسی کا ہاتھ رہا ہے جبکہ وہ مقامی نوجوانوں کو ملی ٹینٹ صفوں یں شمولیت اختیار کرنے میں بھی پیش پیش تھا۔
ترجمان نے بتایا کہ نو اپریل کو چیک صمد کولگام میں دونوں سیکورٹی فورسز کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ تصادم کی جگہ ایک اے کے رائفل، تین اے کے میگزین‘۳۶گولیوں کے راونڈ، ایک پستول ، ایک پستول میگزین، ایک گرینیڈ اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

Next Post

مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.