بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ہاردک پٹیل کو دی راحت، فساد کیس میں سزا پر روک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-13
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

SC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے منگل کو 2015 کے مہسانہ (گجرات) فسادات کیس میں کانگریس لیڈر ہاردک پٹیل کو سنائی گئی سزا پر عبوری روک لگا دی جسٹس ایس عبدالنذیر اور جسٹس وکرم ناتھ نے متعلقہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد مسٹر پٹیل کی اپیل پر سماعت مکمل ہونے تک سزا پر روک لگا دی سال 2015 میں پاٹیدار برادری کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ پر پٹیل کی قیادت والی تحریک کے دوران مبینہ طور پر تشددہوا تھا ۔ اس واقعے میں گجرات کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک ایم ایل اے کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی گئی۔
اس معاملے میں، ٹرائل کورٹ نے کانگریس کے نوجوان لیڈر ہاردک پٹیل کو آگ زنی، فسادات، املاک کو نقصان پہنچانے اور غیر قانونی اجتماع جیسے جرائم کے لیے مجرم قرار دیا تھا۔
مسٹر پٹیل نے گجرات ہائی کورٹ سے ٹرائل کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے کی اپیل کی تھی، لیکن عدالت نے راحت دینے سے انکار کر دیا۔ ہائی کورٹ کی جانب سے درخواست خارج کرنے کے بعد وہ 2019 کے انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے تھے۔
سپریم کورٹ سے راحت ملنے سے مسٹر پٹیل کے الیکشن لڑنے میں حائل قانونی رکاوٹیں فی الحال دور ہو گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دیپک چاہر ایک اور انجری کا شکار، آئی پی ایل میں واپسی ہوئی مشکل

Next Post

نائیڈو نے دیہی بلدیاتی اداروں کے لیے تین ایف فراہم کرانے پر زور دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
محکمہ سے متعلقہ کمیٹیوں کے کام میں 56 فیصد اضافہ ہوا

نائیڈو نے دیہی بلدیاتی اداروں کے لیے تین ایف فراہم کرانے پر زور دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.