جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دیپک چاہر ایک اور انجری کا شکار، آئی پی ایل میں واپسی ہوئی مشکل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-13
in کھیل
A A
دیپک چاہر ایک اور انجری کا شکار، آئی پی ایل میں واپسی ہوئی مشکل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

ممبئی// تیز گیندباز دیپک چاہر کرکٹ کے میدان میں کب واپس آئیں گے؟ اس سوال کا جواب اب شک کے دائرے میں ہے اور فی الحال اس کا جواب کسی کے پاس نہیں ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں ری ہیب مکمل کرنے کے دوران ان کی پیٹھ میں چوٹ لگی ہے۔ چوٹ کتنی سنگین ہے، ابھی اس کے بارے میں بھی کوئی علم نہیں ہے۔ تاہم سپر کنگز کو اس حوالے سے بی سی سی آئی کی جانب سے ابھی تک کوئی باضابطہ رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔
چاہر تقریباً ایک ماہ سے این سی اے میں ہیں اور کواڈریسیپ (ران کے مسلز) میں آئی دراڑ سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ انہیں یہ چوٹ فروری میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلی گئی ٹی 20 سیریز میں لگی تھی۔ این سی اے کے فزیو کی طرف سے کی گئی ابتدائی تشخیص میں کہا گیا تھا کہ چاہر آئی پی ایل میں کئی میچوں میں کھیلنے کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ تاہم چاہر کی انجری میں تیزی سے بہتری آرہی تھی۔ اس کی وجہ سے چنئی سپر کنگز کی ٹیم کو یہ امید تھی کہ اپریل کے آخر تک وہ ٹیم میں واپس آجائیں گے۔
تاہم پیٹھ کی چوٹ سے آئی پی ایل میں چاہر کی واپسی کو لے کر اب کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ اکتوبر میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے، بی سی سی آئی اور ہندوستانی ٹیم مینجمنٹ تو یہی چاہے گی کہ چاہر مکمل فٹ ہونے کے بعد ہی میدان میں واپس آئیں۔
دیپک چاہر چنئی کے ابتدائی اوورز کے اہم سوئنگ گیند باز ہیں۔ ان کی غیر موجودگی سے چنئی کی ٹیم کا توازن پہلے سے ہی خراب ہے۔ ان کی ٹیم اپنے پہلے چار میچ ہار چکی ہے۔ ان چاروں میچوں میں یہ دیکھا گیا ہے کہ چنئی کی ٹیم پاور پلے میں وکٹیں نہیں لے پا رہی ہے۔ وہ اب تک کھیلے گئے تمام میچوں میں صرف دو وکٹیں لے سکے ہیں اور 8.48 کی اکانومی سے رن خرچ کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر چنئی کی ٹیم ابھی تک دیپک کی جگہ پر نہیں کر پائی ہے۔
دیپک چاہر کو چنئی نے 14 کروڑ کی خطیر رقم دے کر آئی پی ایل 2022 کی میگا نیلامی میں خریداتھا۔ ان کی غیرموجودگی میں ایڈم ملنے، مکیش چودھری اور تشار دیشپانڈ کو نئی ​​گیند سونپی گئی ہے لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ اب ان کے پاس کے ایس آصف اور راج وردھن ہنگارگیکر کا آپشن ہے، جنہیں آنے والے میچوں میں نئی ​​گیند سونپی جا سکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیئرمین PCB رمیز راجا کا استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

Next Post

سپریم کورٹ نے ہاردک پٹیل کو دی راحت، فساد کیس میں سزا پر روک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

سپریم کورٹ نے ہاردک پٹیل کو دی راحت، فساد کیس میں سزا پر روک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.