بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مجھے شوپیاں جانے سے روکنے کے لئے خانہ نظر بند رکھا گیا‘محبوبہ کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in تازہ تریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۱۲؍اپریل
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ انہیں شوپیاں کے حرمین میں ایک کشمیری پنڈت جس پر حال ہی میں حملہ کیا گیا، کے گھر جانے سے روکنے کے لئے منگل کے روز خانہ نظر بند رکھا گیا۔
محبوبہ نے الزام لگایا کہ حکومت ہند جان بوجھ کر غلط پروپگنڈا کر رہی ہے کہ کشمیری مین اسٹریم اور مسلمان پنڈتوں کی کشمیر سے ہجرت کے ذمہ دار ہیں۔
صدر نے یہ باتیں منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہیں۔ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا’’مجھے خانہ نظر بند رکھا گیا کیونکہ میں شوپیاں ایک کشمیری پنڈت جس پر حال ہی میں حملہ ہوا، کے گھر جانا چاہتی تھی‘‘۔
سابقہ وزیرا علیٰ نے کہا’’ حکومت ہند جان بوجھ کر غلط پروپگنڈا کر رہی ہے کہ کشمیری مین اسٹریم اور مسلمان پنڈتوں کی کشمیر سے ہجرت کے ذمہ دار ہیں اور وہ یہ نہیں چاہتی ہے کہ یہ من گھڑت بیانیہ بے نقاب ہوجائے ‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ شوپیاں میں رواں ماہ کی چار تاریخ کو سونو کمار بالاجی نامی ایک کشمیری پنڈت پر بندوق برادروں نے گولیاں برسائی تھی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ا ننت ناگ کے ڈورو علاقے میں کار سے اسلحہ وگولہ بارود بر آمد: پولیس

Next Post

اننت ناگ کے شیر باغ میں آتشتزدگی، تین کمپلیکس، ایک پنڈت آشرم خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

اننت ناگ کے شیر باغ میں آتشتزدگی، تین کمپلیکس، ایک پنڈت آشرم خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.