اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صوبائی کمشنر کشمیر کا رات کے دوران شہر کا دورہ

سمارٹ سٹی کے تحت جاری پروجیکٹوں کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-10
in اہم ترین
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے کمشنر ایس ایم سی / سی اِی او سمارٹ ستی اطہر عامر خان کے ہمراہ بدھ کی رات شہر کا دورہ کیا تاکہ شہر میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت جاری کاموں پر رات کی شفٹ کے کام کا جائزہ لیا جاسکے۔
صوبائی کمشنر نے رات کی شفٹوں میں شہر کے مختلف حصوں میں کئے جانے والے کاموں کا موقعہ پر ہی جائزہ لیا۔
سری نگر سمارٹ سٹی نے یہ لازمی قرار دیا ہے کہ کام دن اور رات کی شفٹوں میں کیا جائے تاکہ کاموں کی تیزی سے تکمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔
بدھوری نے ناردن فور شور ، شالیمار کنال ، نشاط پریسنٹ ، بلیوارڈ واک وے ، ژونٹ کول ، چنار باغ ، ریذیڈنسی روڈ ، ایم اے روڈ ، گھنٹہ گھر ، بتہ مالو ، قمرواری مومن آباد اور راج باغ ریور فرنٹ کے کاموں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا۔
وِجے کمار بدھوری نے متعلقہ اَفسران پر زور دیا کہ وہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سری نگر میں کئے جارہے تمام کاموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں۔
صوبائی کمشنر کشمیر کے ہمراہ آراینڈ بی ، ایس ایم سی ، سمارٹ سٹی اور دیگر متعلقہ محکموں کے اَفسران بھی تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان میں ایم بی بی ایس کی نشستوں کی الاٹمنٹ‘ قاضی یاسر، ظفر بھٹ کے گھروںپر چھاپے

Next Post

سالانہ امتحانات کے اختتام کے ساتھ ہی نیا تعلیمی سیشن شروع کیا جاء گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کشمیر میں سرمائی تعطیلات کا انحصار موسم پر ہے :ناظم تعلیم

سالانہ امتحانات کے اختتام کے ساتھ ہی نیا تعلیمی سیشن شروع کیا جاء گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.