پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عمر‘ آزاد‘بخاری اور محبوبہ کی پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

’ایل جی انتظامیہ ایپ ٹک کے ساتھ معاہدہ فوری ختم کرے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-09
in اہم ترین
A A
سیاسی جماعتوں کی شوپیاں میں دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموں کشمیر سروسز سلیکشن بورڈ (ایس ایس آر بی )کی جانب سے اپیک ٹیک کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کے خلاف سری نگر اور جموں میں اُمیدواروں کی جانب سے پر امن احتجاج کے باوجود بھی پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کرنے پر مین اسٹریم سیاسی پارٹیوں نے شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ایپ ٹیک کمپنی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہاکہ امیدواروں پر لاٹھی چارج کرکے اُنہیں گاڑیوں میں بھرکر پولیس اسٹیشن منتقل کرنا حد درجہ افسوسناک ہے ۔انہوں نے کہاکہ انتظامیہ کو فوری طورپر کمپنی کے کنٹریکٹ کو ختم کرنا چاہئے ۔ان کے مطابق اس کمپنی پھر سے امتحانات کی خاطر منتخب کرنا نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کرنے کے مترادف ہے ۔
غلام نبی آزاد نے کہاکہ پُر امن مظاہرین پر لاٹھیاں برسانے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کو اس حوالے سے جلدازجلد فیصلہ لینا چاہئے ۔
اپنی پارٹی کے سربراہ الطاف بخاری نے ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی کہ ایپ ٹیک کمپنی کا کنٹریکٹ فوری طورپر ختم کیا جانا چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ ایپ ٹیک ایک بد نام زمانہ کمپنی ہے اور پورے ملک میں اس پر پابندی ہے لہذا ایل جی انتظامیہ اس حوالے سے فور ی طورپر فیصلہ لے ۔
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے شوپیاں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہاکہ ایس ایس بی اُمیدواروں پر لاٹھی چارج کرکے اُنہیں گرفتار کرنا جمہوری اصولوں کے منافی ہے ۔انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کا یہ قصور ہے کہ وہ ایل جی انتظامیہ سے سوال کر رہے ہیں کہ اُن کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کیوں کیا جارہا ہے ۔
محبوبہ مفتی نے مزید بتایا کہ ایپ ٹیک کمپنی کو کس کی سفارش پر ایس ایس بی امتحانات لینے کیلئے منتخب کیا گیا اس حوالے سے تحقیقات ہونی چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ ایپ ٹیک کو ٹھیکے دینے کی خاطر انتظامیہ نے قانون میں بھی تبدیلی لائی اور اسی کے خلاف نوجوان اس وقت سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں موسم خشک و خوشگوار‘دن کے درجہ حرارت میں نمایاں بہتری

Next Post

ایپ ٹک کمپنی کیخلاف سرینگر اور جموں میں امیدواروں کا احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ایپ ٹک کمپنی کیخلاف سرینگر اور جموں میں امیدواروں کا احتجاج

ایپ ٹک کمپنی کیخلاف سرینگر اور جموں میں امیدواروں کا احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.