اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایپ ٹک کمپنی کیخلاف سرینگر اور جموں میں امیدواروں کا احتجاج

پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج‘ متعدد گرفتار /’اس کمپنی کی کوئی ساکھ نہیں ہے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-09
in اہم ترین
A A
ایپ ٹک کمپنی کیخلاف سرینگر اور جموں میں امیدواروں کا احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر//
جموںکشمیر سروس سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کی مختلف اسامیوں کے امیداروں کی ایک بڑی تعداد نے بدھ کے روز یہاں پریس کالونی سرینگر اور جموں میں جمع ہو کر ’ایپ ٹک‘ کمپنی کے خلاف احتجاج درج کیا۔
جموں میں امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے سیول سیکریٹریٹ کی طرف یش قدمی شروع کی جس دوران پولیس نے متعدد طلبا کو گاڑیوں میں بھر کر پولیس اسٹیشن پہنچایا۔
مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور’‘ایپ ٹک‘ پر پابندی لگاؤ جیسے نعرے لگا رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم جے کے ایس ایس بی کی مختلف اسامیوں کے امیدوار ہیں۔انہوں نے کہا’’ہم دیکھ رہے ہیں یہاں جمہوری اصولوں کو مسمار کیا جا رہا ہے ‘‘۔
احتجاجی نے کہا کہ’ ایپ ٹک‘ کمپنی نے کئی ریاستوں میں گھوٹالے کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کمپنی کو یہاں بھی دوبارہ بلیک لسٹ کیا جانا چاہئے ۔انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا سے اس ضمن میں مداخلت کرنے کی اپیل کی۔
دریں اثنا جموں میں بھی’ایپ ٹک ‘کمپنی کے خلاف نوجوانوں نے احتجاج کرکے اس کو بلیک لسٹ کرنے کا پر زور مطالبہ کیا۔
اُمیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے سیول سیکریٹریٹ کی طرف پیش قدمی شروع کی تاہم پہلے سے تعینات جموں وکشمیر پولیس کے اہلکاروں نے اُنہیں روکا جس دوران متعدد مظاہرین کی گرفتاری عمل میں لا کر انہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔
جے کے ایس ایس بی کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ احتجاج کا کوئی جواز نہیں ہے کیونکہ ’ایپ ٹک کمپنی ‘کی خدمات حاصل کرنے کا معاملہ عدالت میں ہے۔
تاہم، انہوں نے کہا، کمپنی کو مرکزی اور جموں و کشمیر حکومت کے رہنما خطوط کے مطابق رکھا گیا تھا کیونکہ اس نے پہلے ہی گزشتہ سال مئی میں بلیک لسٹ کرنے کی تین سال کی مدت مکمل کر لی ہے۔
عہدیدار نے کہا’’جب ہم تحریری امتحان کے انعقاد کے لیے کسی کمپنی کا انتخاب کر رہے ہیں، تو ہم انتخاب میں شفافیت، جوابدہی اور انصاف کو یقینی بنانے کے لیے چیک اور بیلنس بھی لگاتے ہیں۔ ہم ایک ایسے طریقہ کار پر عمل کر رہے ہیں جو بڑی قومی سطح کی بھرتی ایجنسیوں کے معیارات سے میل کھاتا ہے‘‘۔
پچھلے سال جولائی میں، جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی میں پیپر لیک اور بدعنوانی کے الزامات کے بعد۱۲۰۰ پولیس سب انسپکٹرز، ۱۳۰۰ جونیئر انجینئرز اور ایک ہزار فنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ (ایف اے اے ) کی منتخب فہرست کو منسوخ کر دیا تھا۔
سی بی آئی، جو سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ کی تحقیقات کر رہی ہے‘ جموں و کشمیر انتظامیہ کے ایک حوالہ پر ۳؍ اگست کو مقدمہ درج کرنے کے بعد، پہلے ہی اس کے ماسٹر مائنڈ، ریواڑی کے یتن یادو اور بی ایس ایف کے ایک کمانڈنٹ سمیت ۲۴؍ افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کر چکی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر‘ آزاد‘بخاری اور محبوبہ کی پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.