بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ٹیرر فنڈنگ معاملہ:یاسین ملک اور دیگر کے خلاف۱۸؍اپریل کو الزامات طے کئے جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-11
in تازہ تریں
A A
ٹیرر فنڈنگ معاملہ:یاسین ملک اور دیگر کے خلاف۱۸؍اپریل کو الزامات طے کئے جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۱؍اپریل
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کی خصوصی عدالت کشمیری علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک اور دیگر کے خلاف ۱۸؍اپریل کو باضابط طور پر الزامات طے کرئے گی۔
بتادیں کہ قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے ) نے یاسین ملک اور دیگر کے خلاف مبینہ طورپر ملی ٹینٹ فنڈنگ کیس میں گرفتار کیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ کشمیری علیحدگی پسند لیڈران جن میں شبیر احمد شاہ ، یاسین ملک، مسرت عالم ، سابق ایم ایل اے انجینئر رشید ، تاجر ظہور شاہ وٹالی ، بٹہ کراتے ، آفتاب احمد شاہ ، اوتار احمد شاہ ، نعیم خان ، بشیر احمد بٹ عرف پیر سیف ا ﷲ اور کئی دیگر شامل ہیں ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے ، مجرمانہ ساز ش اور دیگر الزامات کے تحت بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے ۔
این آئی اے کے خصوصی جج پروین سنگھ نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا ’’ دستاویزی ثبوتوں اور گواہوں کی روشنی میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ مذکورہ افراد پاکستان کی رہنمائی اور فنڈنگ کے تحت دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ قریبی وابستگی رکھتے ہیں‘‘۔
دریں اثنا قومی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق بہت ساری ملی ٹینٹ تنظیمیں بشمول لشکر طیبہ، حزب المجاہدین ، جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ ، جیش اور دوسری تنظیمیں آئی یس آئی اور پاکستان کی مدد سے جموں وکشمیر میں امن و امان کو درہم برہم کرنے اور سیکورٹی فورسز و عام شہریوں کو کو تشدد کا نشانہ بنانے کی کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔
این آئی اے کا مزید کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران اس بات کا بھی پتہ چلا ہے کہ آل پارٹیز حریت کانفرنس اور دوسری ذیلی تنظیمیں عام لوگوں کو تشدد کے لئے اکسانے کا کام کر رہے تھے خاص طور پر نوجوانوں کو ہڑتال اور سیکورٹی فورسز پر پتھر بازی کرانے کی خاطر بھی اُنہیں ترغیب دے رہے تھے ۔انہوں نے بتایا کہ اس کا واحد مقصد جموں وکشمیر کے لوگوں میں حکومت ہند کے تئیں عدم اطمینان پیدا کرنا مقصود تھا۔
این آئی اے کے مطابق تحقیقات کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ علیحدگی پسند جموں وکشمیر میں جاری دہشت گردانہ سرگرمیوں کی حمایت اور بد امنی کو ہوا دینے کے لئے تمام ممکنہ ذرائع سے فنڈز اکھٹا کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ علیحدگی پسندوں کو پاکستانی انتظامیہ اور پاکستان میں قائم ملی ٹینٹ تنظیموں اور مقامی عطیات سے بھی فنڈز مل رہے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خشک سالی کا شاخسانہ: جموں وکشمیر کے جنگلوں میں آتشزدگی

Next Post

کولگام تصادم میں پاکستانی سمیت دو جنگجو ہلاک ، دو پولیس اہلکار زخمی:آئی جی کشمیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
پلوامہ تصادم:ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

کولگام تصادم میں پاکستانی سمیت دو جنگجو ہلاک ، دو پولیس اہلکار زخمی:آئی جی کشمیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.