جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل پانچویں دن مستحکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-11
in تازہ تریں
A A
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

نئی دہلی/۱۱؍اپریل
ملک میں تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پیر کو بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہ سے ایندھن کی قیمتیں لگاتار پانچویں دن مستحکم رہیں۔
انڈین آئل کارپوریشن کے پرائس نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں پٹرول۴۱ء۱۰۵روپے فی لیٹر اور ڈیزل۶۷ء۹۶روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے ۔وہیں ممبئی میں پٹرول کی قیمت ۵۱ء۱۲۰روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت۷۷ء۱۰۴روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے ۔
بین الاقوامی بازار میں ایک وقت عروج پر پہنچیں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے ۔ لندن برینٹ کروڈ آج۲۱ء۲فیصد کم ہوکر۵۱ء۱۰۰؍امریکی ڈالر فی بیرل پر اور امریکی کروڈ آج۳۷ء۲فیصد کم ہوکر۹۳ء۹۵ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں۱۳۷دنوں کے استحکام کے بعد۲۲ مارچ۲۰۲۲ سے بڑھنا شروع ہو گئی ہیں۔ گزشتہ ۲۰دنوں میں کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں۱۴بار اضافہ کیا ہے ۔ تب سے اب تک ان کی قیمتوں میں تقریباً ۱۰ روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے ۔
واضح رہے کہ پیر کو لگاتار پانچواں دن ہے جب قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔ اس سے قبل یکم اپریل کو قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمران خان کا قومی اسمبلی سے استعفوں اور وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان

Next Post

خشک سالی کا شاخسانہ: جموں وکشمیر کے جنگلوں میں آتشزدگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
وائلڈ لائف رینج اجس کے جنگل میں آگ

خشک سالی کا شاخسانہ: جموں وکشمیر کے جنگلوں میں آتشزدگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.