جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نائیڈو نے ثقافتی نشاۃ ثانیہ کی ضرورت پر زور دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-10
in قومی خبریں
A A
نائیڈو نےپانی کا استعمال احتیاط سے کرنے کی اپیل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ہفتہ کو ہندوستانی سماج میں ثقافتی نشاۃ ثانیہ پر زور دیا اور کہا کہ بچوں کو اپنی پسند کا کوئی بھی فن سیکھنے کی ترغیب دی جانی چاہئے۔
سنگیت ناٹک اکادمی اور للت کلا اکادمی فیلوشپس کے ساتھ 2018 کے اکادمی ایوارڈز پیش کرتے ہوئے مسٹر نائیڈو نے کہا کہ ہندوستان کے شاندار ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر اسکول اور والدین بچوں کو اپنی پسند کا کوئی بھی فن منتخب کرکے اس کو سیکھنے کے لئے حوصلہ افزائی کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستانی سماج کو اپنی جڑوں میں واپس جانے کی ضرورت ہے۔ مغربی ثقافت کے جنون کی وجہ سے کٹھ پتلی جیسے ہمارے روایتی لوک فن معدوم ہو رہے ہیں۔ انہیں نہ صرف حکومتوں بلکہ بڑے پیمانے پر معاشرے کی فعال شمولیت سے زندہ کرنا ہوگا۔
مسٹر نائیڈو نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو اپنے نصاب میں آرٹس کے مضامین کو یکساں اہمیت دینی چاہیے۔ فنون لطیفہ کے شعبے میں ان کی خدمات کے لیے مختلف فنکاروں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کم ہو کر 11365 ہوئے

Next Post

دہلی پولیس نے 26 سال سے مفرور بہار کے نکسلائیٹ کو گرفتار کر لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

دہلی پولیس نے 26 سال سے مفرور بہار کے نکسلائیٹ کو گرفتار کر لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.