ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پٹن ڈگری کالیج کا پرنسپل ایس پی کالیج میں گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-15
in مقامی خبریں
A A
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

ACB

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر///
جموں کشمیر کے انسداد بدعنوانی بیورو(اے سی بی) نے منگل کی سہ پہر گرمائی دارالحکومت سری نگر میں محکمہ اعلیٰ تعلیم کے ایک پرنسپل کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ایک پروفیسر طارق عشائی جو جی ڈی سی پٹن کے پرنسپل ہیں، کو سری نگر کے ایس پی کالج میں۶۰ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ شکایت موصول ہونے پر پولیس اسٹیشن اے سی بی شمالی کشمیر میں سیکشن ۷ پریوینشن آف کرپشن ایکٹ ۱۹۸۸ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی اور تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔
اس کے مطابق ٹریپ ٹیم تشکیل دی گئی۔ ٹریپ ٹیم نے کامیاب جال بچھا کر طارق عشائی کو آزاد گواہوں کی موجودگی میں ۶۰ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
اہلکار کو سری نگر کے ایک پولیس اسٹیشن لے جایا گیا اور معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
ادھر بیورو نے منگل کی سہ پہر وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں پی ڈی ڈی کے ایک ملازم کو بھی رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔
جاوید احمد نجار، ایم آر ٹیکنیشن سوم‘ شیخ پورہ پی ڈی ڈی کو بڈگام میں۲۰۰۰ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ شکایت موصول ہونے پر پولیس اسٹیشن اے سی بی سنٹرل کشمیر میں سیکشن ۷ پریوینشن آف کرپشن ایکٹ ۱۹۸۸ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی اور تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔
اس کے مطابق ٹریپ ٹیم تشکیل دی گئی۔ ٹریپ ٹیم نے کامیاب جال بچھا کر جاوید احمد نجار کو آزاد گواہوں کی موجودگی میں ۲ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اہلکار کو سرینگر کے ایک پولیس اسٹیشن لے جایا گیا اور معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں مشتبہ ڈرون برآمد‘علاقے میں چوکسی

Next Post

ٹینگ پورہ بائی پاس پر گاڑی سے لاش ملی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

ٹینگ پورہ بائی پاس پر گاڑی سے لاش ملی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.