جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ٹینگ پورہ بائی پاس پر گاڑی سے لاش ملی

پونچھ : شہری کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-15
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے ٹینگ پورہ بائی پاس پر ایک شخص کی لاش گاڑی سے برآمد کی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز معمول کی چیکنگ کی دوران سی آر پی ایف پیٹرولنگ پارٹی نے ٹاٹا موبائیل کو کئی گھنٹوں تک ایک جگہ کھڑی دیکھا جس کے بعد پیرا ملٹری فورسز کی ٹیم گاڑی کے نزدیک پہنچی اور اُس میں ایک شخص کو مردہ پایا گیا۔
سی آر پی ایف کی گشتی پارٹی نے فوری طورپر پولسی کو اطلاع دی چنانچہ پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
متوفی کی شناخت نصیر احمد لون ساکن بارہمولہ کے بطور ہوئی ہے ۔پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔
دریں اثنا جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں منگل کو ایک معمر شہری کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد کی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے مینڈھر علاقے میں ایک عمر رسیدہ شخص کو بے ہوش پایا گیا جس کو بعد اس کو مردہ قرار دیا گیا۔
متوفی کی شناخت ۶۰سالہ مشتاق احمد ولد حسن محمد ساکن مینڈھر کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سب ضلع ہسپتال مینڈھر منتقل کیا گیا ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹن ڈگری کالیج کا پرنسپل ایس پی کالیج میں گرفتار

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.