بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-08
in قومی خبریں
A A
لوک سبھا میں تین سابق اراکین کو خراج عقیدت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// لوک سبھا کی کارروائی جمعرات کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی ایوان کی کارروائی میں تعاون کے لیے تمام اراکین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بجٹ اجلاس کے دوران ایوان کی پروڈکٹی وٹی صلاحیت 129 فیصد رہی۔ اجلاس کے دوران 27 نشستیں ہوئیں اور بحث 177 گھنٹے 50 منٹ تک چلی انہوں نے کہا کہ صدر رام ناتھ کووند کے 31 جنوری کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے مشترکہ طور پر خطاب کرنے کے بعد صدر کے خطاب پر 2، 3 اور 7 فروری کو 15 گھنٹے 13 منٹ تک بحث ہوئی اور 7 فروری کو قرارداد کو صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔
مسٹر برلا نے کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کے پیش کئے گئے بجٹ پر بحث 15 گھنٹے 33 منٹ تک ہوئی۔ گرانٹس کے مطالبات پر بحث تقریباً 13 گھنٹے تک جاری رہی۔ شاہراہوں کی وزارت میں ضمنی مطالباتپر 11 گھنٹے اور وزارت تجارت و صنعت کے گرانٹس کے مطالبات پر طویل بحث ہوئی۔ دیگر تمام وزارتوں کے لیے 23 مارچ کو گیلوٹین منظور کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج اضافہ نہیں

Next Post

مہنگائی پر بحث کے ڈر سے ایوان کی کارروائی ملتوی : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس

مہنگائی پر بحث کے ڈر سے ایوان کی کارروائی ملتوی : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.