بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہنگائی پر بحث کے ڈر سے ایوان کی کارروائی ملتوی : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-08
in قومی خبریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی اور بے روزگاری جیسے اہم مسائل پر بحث سے بچنے کے لئے پارلیمنٹ کی کاروائی مقررہ وقت سے ایک دن پہلے ملتوی کردی ہے راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے، لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیررنجن چودھری، کانگریس رکن پارلیمان کے سریش اور جے رام رمیش نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ سب سے اہم مسئلہ مہنگائی کا ہے۔ ملک میں مہنگائی آسمان چھو رہی ہے اور بے روزگاری کی شرح اب تک کی بلند ترین سطح ہے اور اپوزیشن ان مسائل کو پارلیمنٹ میں نہ اٹھائے، اس وجہ سے کارروائی پہلے ہی ملتوی کر دی گئی ہے۔
مسٹرکھڑگے نے کہا کہ کانگریس پٹرول، ڈیزل اوررسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ پر مسلسل تشویش کا اظہار کر رہی ہے اور اس سڑک سے لے کر پارلیمنٹ تک اس مسئلے کو اجاگر کر رہی ہے اور حکومت پر مہنگائی کم کرنے کے لئے دباؤ بنا رہی ہے، لیکن حکومت اپوزیشن کی باتوں کو نظر آنداز کر رہی ہے ۔ حکومت پہلے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات تک خاموش رہی لیکن اس کے بعد پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے تک اور رسوئی گیس کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی

Next Post

سپریم کورٹ کا ہماچل حکومت کو حکم، اپیل کنندہ کو 1972-73 کی زمین کا معاوضہ دیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

سپریم کورٹ کا ہماچل حکومت کو حکم، اپیل کنندہ کو 1972-73 کی زمین کا معاوضہ دیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.