پیر, اکتوبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج اضافہ نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-08
in کاروبار
A A
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں اس موسم سرما میں کم وولٹیج کا بحران دوبارہ پیدا ہونے کا خدشہ

سرینگر ہوائی اڈے پر شام۵  بجے تک پروازوں کی پابندی ختم

نئی دہلی// ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جس کی وجہ سے یکم اپریل کے بعد سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
اس سے پہلے قومی راجدھانی دہلی میں بدھ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 80-80 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا۔ اس اضافے کے بعد دہلی میں پٹرول 105.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 96.67 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔
وہیں ممبئی میں گزشتہ روز 84 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت 120.51 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 85 پیسے سے بڑھ کر 104.77 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
یوکرین پر روس کے حملے کی وجہ سے عالمی سطح پر تیل اور قدرتی گیس کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات نے ملک میں دو فوسل ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
ملک میں گزشتہ 17 دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 14ویں مرتبہ اضافہ ہوا ہے۔ اس دوران پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 137 دنوں کے استحکام کے بعد 22 مارچ 2022 سے بڑھنا شروع ہو گئی ہیں۔ کمپنیوں نے 24 مارچ، یکم اپریل اور آج کے علاوہ ہر روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔
عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ لندن برینٹ کروڈ آج 1.90 فیصد اضافے کے ساتھ 102.99 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ 1.62 فیصد اضافے کے ساتھ 97.79 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔
واضح ر ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح 6 بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 1222 افراد نے کورونا کو شکست دی

Next Post

لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سردیوں میں بجلی کی عدم دستیابی سے قمر واری و ملحقہ علاقوں کے لوگ پریشان
اہم ترین

کشمیر میں اس موسم سرما میں کم وولٹیج کا بحران دوبارہ پیدا ہونے کا خدشہ

2026-10-22
سرینگر ہوائی اڈے پر اپریل سے جولائی تک پروازوں کے اوقات محدود رہیں گے
اہم ترین

سرینگر ہوائی اڈے پر شام۵  بجے تک پروازوں کی پابندی ختم

2026-10-20
پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری
اہم ترین

غیر قانونی کان کنی کا معاملہ  کان کنی افسران اور نجی افراد  کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائی

2026-10-17
 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز
اہم ترین

 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز

2026-10-10
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی کو منظوری

2026-10-09
’تلہ سوزی کے کام کی مانگ تو بڑھ رہی ہے ‘ لیکن ہمیں اجرات بہت کم ملتی ہے ‘
اہم ترین

مالی سال کی پہلی دو سہ ماہیوں  میں کاریگروں کو۱۴ء۷۱ کروڑ روپے کے قرضے جاری

2026-10-09
سم کارڈوں کا غلط استعمال ‘ ایس آئی اے کے چھاپے
اہم ترین

بارہمولہ میں موبائل، سم اور جراثیم کش دوا کی دکانوں پر جانچ مہم

2026-10-06
ہندوستان میں سب سے بڑے تیرتے ہوئے سولر پاور پروجیکٹ کا آغاز
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں چھتوں پر شمسی توانائی کے نظام کی تنصیب میں تیزی آئیگی‘

2026-10-04
Next Post
لوک سبھا میں تین سابق اراکین کو خراج عقیدت

لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.