اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پاکستان کا عدم استحکام ہندوستان کے مفاد میں نہیں:روسی سفیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-07
in مقامی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

نئی دہلی//
پاکستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے درمیان ہندوستان میں روس کے سفیر ڈینس الیپوف نے آج یہ کہہ کر تنازعہ کھڑا کردیا کہ کمزور اور غیر مستحکم پاکستان ہندوستان کے مفاد میں نہیں ہوسکتا ہے ۔
روسی سفیر نے آج یہاں ایک ٹویٹ میں کہا کہ غیر مستحکم پاکستان ہندوستان‘ افغانستان کیلئے اچھا نہیں ہوگا۔
الیپوف کے ٹویٹ پر ردعمل آنا شروع ہونے کے بعد‘انہوں نے دوسری ٹویٹ میں واضح کیا’’میرا مطلب یہ ہے کہ ایک غیر مستحکم پاکستان جنوبی ایشیائی خطے میں کسی کے مفاد میں نہیں ہے ۔ مضبوط ہند مخالف پاکستان کسی کے مفاد میں نہیں ہو سکتا ہے ، خاص کر ہندوستان کے‘‘۔
روسی سفیر کی وضاحتی ٹویٹ سے یہ واضح نہیں ہے کہ روس کس قسم کے پاکستان کو ہندوستان کے مفاد میں سمجھتا ہے اور اپنی دہشت گردی کی پالیسی کے حوالے سے روس کے نقطہ نظر میں کیا تبدیلی آئی ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ روس پاکستان کی صورتحال پر بے فکرمند ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئی حج پالیسی کی وجہ سے عازمین حج کو سہولت سے مزین اور سستا حج کرنے کا موقع ملے گا: ایرانی

Next Post

’پلوامہ کا طالب علم جنگجوؤں کی صفوں میں شامل نہیں ہوا ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

’پلوامہ کا طالب علم جنگجوؤں کی صفوں میں شامل نہیں ہوا ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.