جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’پلوامہ کا طالب علم جنگجوؤں کی صفوں میں شامل نہیں ہوا ہے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-07
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
پولیس نے پیر کو پلوامہ کے ایک نوجوان کے جنگجوؤں کی صفوں میں شامل ہونے کی رپورٹ کو مسترد کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پلوامہ کے مرن علاقے سے تعلق رکھنے والے گوہر نبی ولد غلام نبی نامی ایک طالب علم کی تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل کی گئی اور یہ دعویٰ کیا گیا کہ وہ جنگجوؤں کی صفوں میں شامل ہوا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ مذکورہ نوجوان کسی جنگجو تنظیم میں شامل نہیں ہوا ہے بلکہ وہ بھٹنڈہ پنجاب میں بی ایس سی کارڈیالوجی کی تعلیم حاصل کر رہا ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ مذکورہ طالب علم نے خود بھی ایک ویڈیو کلپ ریکارڈ کی ہے جس میں انہوں نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ پلوامہ پولیس نے اس ضمن میں تحقیقات شروع کی ہے تاکہ ان لوگوں کی شناخت اور گرفتاری عمل میں لائی جا سکے جنہوں نے مذکورہ نوجوان کی تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل کرکے اس پر جھوٹا الزام عائد کیا ہے ۔
پولیس نے کہا کہ پولیس نے شر پسندوں کومتنبہ کرتی ہے کہ اس نوعیت کا اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے سے گریز کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کا عدم استحکام ہندوستان کے مفاد میں نہیں:روسی سفیر

Next Post

۷؍اور۸فروری کو موسم جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
وادی میںشبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ

۷؍اور۸فروری کو موسم جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.