جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ‘

بجٹ عام لوگوں کی امید کو پورا کرنے کی کوشش کریگا:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-01
in اہم ترین
A A
یوم آئین:ہندوستان اپنے آئین کی طاقت سے آگے بڑھ رہا ہے :وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

نئی دہلی/۳۱جنوری
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج کی عالمی صورتحال میں ہندوستان کے بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ ہے ۔
پارلیمنٹ کمپلیکس میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے منگل کو کہا کہ آج ایک اہم موقع ہے ۔ ان کاکہنا تھا’’ہندوستان کی موجودہ صدر آج پہلی بار مشترکہ ایوان سے خطاب کریں گی۔ آج کا دن خواتین کے احترام کا بھی ہے ۔ دور دراز جنگلوں میں رہنے والے ہمارے ملک کے عظیم قبائلیوں کو عزت دینے کا وقت ہے ۔ آج نہ صرف اراکین پارلیمنٹ کیلئے بلکہ پورے ملک کیلئے فخر کا لمحہ ہے کہ آج صدر کا پہلا خطاب ہو رہا ہے ‘‘۔
مودی نے کہا کہ صدر کا پہلا خطاب ہے ، تمام اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے جوش، ولولہ اور توانائی سے بھرپور لمحہ ہونا چاہیے ۔’’ مجھے یقین ہے کہ تمام اراکین پارلیمنٹ اس کسوٹی پر کھرا اتریں گے ‘‘۔
وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی وزیر خزانہ بھی ایک خاتون ہیں۔ وہ کل عام بجٹ لے کر پارلیمنٹ آئیں گی۔ آج کی عالمی صورتحال میں نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ ہندوستان کے بجٹ کی طرف ہے ۔ مودی نے کہا ’’دنیا کی غیر مستحکم اقتصادی صورتحال میں بجٹ ہندوستان کے عام لوگوں کی امید کو پورا کرنے کی کوشش کرے گا۔ مجھے امید ہے کہ وزیر خزانہ ان امیدوں کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کریں گی‘‘۔
مودی نے کہا کہ سب سے ملک‘سب سے پہلے باشندگان وطن، اسی جذبے کو آگے بڑھاتے ہوئے اس بجٹ اجلاس میں بھی تکراررہے گی، لیکن تقریربھی تو ہونی چاہیے ۔انہوں نے کہا’’ مجھے یقین ہے کہ اپوزیشن کے تمام ساتھی بھرپور تیاری کے ساتھ اور مطالعہ کے بعد ایوان میں اپنی بات رکھیں گے ۔ مجھے امید ہے کہ ایوان ملک کی پالیسی سازی میں بہت اچھی بحث کرکے امرت نکالے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’آئندہ دس دنوں میں وادی میں بھاری برفباری کا امکان نہیں‘

Next Post

’شرح نمو۶سے۸ء۶فیصد تک رہے گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
’یو این میں لے کر نہرو نے کشمیر کو عالمی مسئلہ بنادیا‘

’شرح نمو۶سے۸ء۶فیصد تک رہے گی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.