اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راہل گاندھی جموں کشمیر میں تفرقہ انگیز ایجنڈا پھیلا رہے ہیں:چگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in مقامی خبریں
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ترون چْگ نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ راہل گاندھی جموں و کشمیر میں تفرقہ انگیز ایجنڈا پھیلا رہے ہیں۔
چْگ نے کہا کہ راہول گاندھی مودی حکومت کی طرف سے کئے گئے ترقیاتی کاموں سے ناراض ہیں اور آئی ایس آئی کی زبان بولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بی جے پی لیڈر نے کہا’’یہ وقت ہے کہ راہول گاندھی کو یہ احساس ہو کہ جموں کشمیر دہشت گردی سے سیاحت کی طرف بڑھ گیا ہے۔ لوگ ایک نئی زندگی جینا چاہتے ہیں‘‘۔
چگ کاکہنا تھا’’مفتیوں اور عبداللہ ہوں کے ساتھ کانگریس نے جموں و کشمیر کے ساتھ کافی تباہی مچائی ہے۔ ان سب نے جموں و کشمیر کو دہشت گردی کا دارالحکومت بنا دیا ہے۔ بی جے پی نے لوگوں کو ایک نیا وڑن اور امید دی ہے‘‘۔
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ جموں کشمیر کے لوگوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ترقی اور خوشحالی کے ایجنڈے کے حق میں اپنا مینڈیٹ دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا ’’راہل گاندھی کو اسے سمجھنا چاہیے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اس سال یوکرین سے روسی افواج کو پیچھے دھکیلنا مشکل ہے: امریکہ

Next Post

ڈیوٹی سے غیر حاضر ۱۱ملازمین معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

ڈیوٹی سے غیر حاضر ۱۱ملازمین معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.