اتوار, مئی 18, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اس سال یوکرین سے روسی افواج کو پیچھے دھکیلنا مشکل ہے: امریکہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کم جونگ اُن کا فوج کو جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم

ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کی ملک بدری کا فیصلہ روک دیا

ٹوکیو/۲۱؍جنوری
امریکی چیف آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ کیف کے لیے نئے فوجی امدادی پیکج میں یوکرینی افواج کی تربیت بھی شامل ہے۔ انہوں نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ اس سال یوکرین سے روسی افواج کو ہٹانا بہت مشکل ہے۔
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ نئی فوجی امداد سے یوکرین کو روس کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔ جرمنی کے رامسٹین اڈے میں اجلاس کے دوران لائیڈ آسٹن نے کہا یوکرین کی حمایت کے لیے ہمار عزم طویل مدتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی نشاندہی کی کہ متعدد ملکوں نے یوکرین کو فضائی دفاعی نظام بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا یوکرین سپورٹ گروپ ملکوں کی خودمختاری کا احترام کرنے کے لیے قوانین بناتا رہے گا۔
اے ایف پی کے مطابق اس سے قبل آسٹن نے یوکرین کی حمایت کرنے والی اہم جماعتوں کے اجلاس کے دوران مغربی اتحادیوں پر زور دیا تھا کہ وہ روسی افواج کے جواب میں ایک اہم مرحلے پر کیف کے لیے اپنی امداد میں اضافہ کریں۔ انہوں نے جرمنی کے رامسٹین ایئر بیس پر اجلاس کے آغاز میں کہا ہمیں مزید کوششیں کرنا ہوں گی، کیونکہ یوکرین میں فیصلہ کن مرحلہ ہے۔ یوکرین کے عوام کی نظریں ہم پر جمی ہوئی ہیں ، کریملن اور تاریخ کی آنکھیں بھی ہر پر مرکوز ہیں۔
واضح رہے جرمنی کے رامسٹین ایئر بیس پر ہونے والی ملاقات تقریباً 11 ماہ قبل یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے ہونے والی ملاقاتوں کے سلسلے میں تازہ ترین ہے۔ اس اجلاس میں یوکرین کے حامی ممالک یوکرین کو مستقبل میں اسلحے کی فراہمی، خاص طور پر جرمن لیپرڈ ٹینکوں کی فراہمی پر غور کر رہے ہیں۔ برلن کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ان ٹینکوں کو برآمد کرنے کے کسی بھی فیصلے کو مسترد کر دے۔
چانسلر اولاف شولز کی حکومت اب تک روس کے مشتعل ہونے کے خوف سے ان ٹینکوں کی یوکرین منتقلی کی اجازت دینے سے گریزاں نظر آتی تھی۔ تاہم برلن کے بہت سے مغربی اتحادی جرمن چانسلر کی تشویش کو غلط سمجھتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ روس پہلے ہی جنگ میں جانے کے لیے پوری طرح سے پرعزم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس یوکرین جنگ مذاکرات کے ذریعے ختم ہونے کا امکان ہے: فیصل بن فرحان

Next Post

راہل گاندھی جموں کشمیر میں تفرقہ انگیز ایجنڈا پھیلا رہے ہیں:چگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ اُن کا فوج کو جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم

2025-05-17
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
عالمی خبریں

ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کی ملک بدری کا فیصلہ روک دیا

2025-05-17
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
عالمی خبریں

شدید بھوک عالمی سطح پر انتہا کو پہنچ گئی

2025-05-17
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

مستقبل میں سعودی عرب کی 50% آمدنی غیر تیل سرگرمیوں سے ہو گی: ٹرمپ

2025-05-17
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
عالمی خبریں

بڈگام میں لشکر طیبہ کے تین دہشت گرد معاون گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-05-17
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کا متنازعہ بیان

2025-05-17
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
عالمی خبریں

پوتن نے روسی سلامتی کونسل کا نائب سربراہ مقرر کیا

2025-05-17
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
عالمی خبریں

نیپال:ماؤنٹ ایورسٹ پر 2 غیرملکی کوہ پیما ہلاک

2025-05-17
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

راہل گاندھی جموں کشمیر میں تفرقہ انگیز ایجنڈا پھیلا رہے ہیں:چگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.