ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس یوکرین جنگ مذاکرات کے ذریعے ختم ہونے کا امکان ہے: فیصل بن فرحان

ہم تیل کی قیمت کو مستحکم رکھنے کیلئے روس کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں: سعودی وزیر خارجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب نے ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والے کھلونے، ٹی شرٹس ضبط کرلیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

الریاض/۲۱؍جنوری
جمعرات کو سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم روس یوکرین جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کا امکان دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے سوئٹزرلینڈ میں ڈیووس اکنامک کانفرنس کے موقع پر امریکی ویب بائٹ "لومبرگ” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مملکت تیل کی قیمت کو نسبتاً مستحکم رکھنے کے لیے روس کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ امریکہ خطے میں سب سے زیادہ فعال سیکورٹی پارٹنر ہے۔ اس کے علاوہ سعودی وزیر نے بلومبرگ” کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ کہ چین سعودی عرب کے لیے ایک اہم تجارتی پارٹنر ہے۔
شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں استحکام فلسطینیوں کو امید دلانے سے حاصل ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینیوں کو ان کی اپنی ریاست دے کر انہیں عزت دی جانی چاہیے۔ انہوں نے شام کے معاملے پر بھی بات چیت کی اور کہا کہ ہمیں شام کے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جیسنڈا آرڈرن کے بعد کرس ہپکنز نیوزی لینڈ کے نئے وزیرِاعظم نامزد

Next Post

اس سال یوکرین سے روسی افواج کو پیچھے دھکیلنا مشکل ہے: امریکہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

اس سال یوکرین سے روسی افواج کو پیچھے دھکیلنا مشکل ہے: امریکہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.