جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کافی عرصے بعد کار و باری سرگرمیاں بحال ہوئیں،تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے :سجادلون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in اہم ترین
A A
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر//
جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون کا کہنا ہے کہ کشمیر میں تشدد کا مقصد یہاں کی معیشت کو تباہ کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کافی عرصے کے بعد یہاں کے ہوٹلوں اور دیگر متعلقہ سیکٹروں میں کارو باری سرگرمیاں بحال ہونے لگی تھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ بات صاف ہے کہ اقتصادی طور خوشحال کشمیر تشدد پسند لوگوں کی حکمت عملی کے خلاف ہے ۔
موصوف چیئرمین نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کیا۔انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’کشمیر میں تشدد صرف احمقانہ اور وحشیانہ ہی نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد یہاں کی معیشت کو تباہ کرنا ہے ‘‘۔
ان کا مزید کہنا تھا’’کشمیر کے ہوٹلوں اور دیگر منسلک سیکٹروں میں طویل عرصے کے بعد کاروباری سرگرمیاں بحال ہونا دکھائی دے رہی تھیں اور تشدد پسند ان سب سرگرمیوں کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں‘‘۔
لون نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں کہا’’ایسا لگتا ہے کہ اس پورے کھیل کا مقصد ڈرانا اور بھگانا ہے ، کسی کی آئیڈ یالوجی سے قطع نظر، ہمیں کم سے کم دوسرے طرف کی حکمت عملی اور آئیڈیالوجی کو سمجھنا چاہئے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ یہ بات واضح ہے کہ اقتصادی طور خوشحال کشمیر تشدد پسند لوگوں کی حکمت عملی کے خلاف ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزارت اطلاعات و نشریات نے۴ پاکستانی یوٹیوب چینلز سمیت ۲۲ کو بلاک کیا

Next Post

شہریوں پر حملے‘جنگجوؤں کی مایوسی کی علامت:دلباغ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
ٹارگیٹ کلنگ چیلنج ہے‘ اس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے :دلباغ

شہریوں پر حملے‘جنگجوؤں کی مایوسی کی علامت:دلباغ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.