جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزارت اطلاعات و نشریات نے۴ پاکستانی یوٹیوب چینلز سمیت ۲۲ کو بلاک کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in اہم ترین
A A
وزارت اطلاعات و نشریات نے۴ پاکستانی یوٹیوب چینلز سمیت ۲۲ کو بلاک کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی//
اطلاعات و نشریات کی مرکزی وزارت نے ملک کی قومی سلامتی اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے علاوہ عوامی نظم و نسق سے متعلق منفی پروپیگنڈاکرنے کے معاملے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب کے۲۲چینل کو بلاک کر دیا ہے ۔
گذشتہ سال فروری میں آئی ٹی ضابطہ۲۰۲۱کے نوٹیفکیشن کے بعد سے یہ ہندوستانی یوٹیوب چینل پر پہلی کارروائی ہے ۔
وزارت نے بتایا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی رول ۲۰۲۱کے تحت نیوز پر مبنی۱۸یوٹیوب چینل سمیت چار دیگر پاکستانی چینلز کو بلاک کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ان کے علاوہ تین ٹوئٹر اکاؤنٹس، ایک فیس بک اکاؤنٹ اور ایک نیوز ویب سائٹ کو بھی بلاک کر دیا گیا ہے ۔
ان چینلز کا استعمال غیر ملکی تعلقات کے علاوہ ہندوستانی مسلح افواج اور جموں و کشمیر سے متعلق مختلف مسائل پر فرضی خبریں پوسٹ کرنے کیلئے کیا گیا تھا۔
وزارت نے کہا کہ یہ چینل کچھ ہندوستانی ٹی وی نیوز چینلز کے ٹیمپلیٹس اور لوگو استعمال کر رہے تھے ، جن میں ان کے نیوز پیش کرنے والوں کی تصاویر بھی شامل تھیں۔ ایسا اس لیے کیا جاتا رہا ہے کہ دیکھنے والوں کو یقین ہو جائے کہ خبر مستند ہے ۔
جن چینلز کو بلاک کیا گیا ہے ان میں اے آر پی نیوز، اے او پی نیوز، ایل ڈی سی نیوز، سرکاری بابو، ایس ایس زون ہندی،ا سمارٹ نیوز‘نیوز۲۳ہندی، آن لائن خبر، ڈی پی نیوز، پی کے بی نیوز، کسان ٹاک، بورونا نیوز، سرکاری نیوز اپڈیٹس، بھارت موسم، آر جے زون ۶، دیگی گروکل اور دن کی خبریں شامل ہیں۔
علاوہ ازیں پاکستانی یوٹیوب چینل دنیا میرے آگے ، غلام نبی مدنی، حقیت ٹی وی اور ایک دیگر چینل اس فہرست میں شامل ہیں۔ ساتھ ہی تین ٹوئٹر اکاؤنٹس، ایک فیس بک اکاؤنٹ اور ایک نیوز ویب سائٹ کو بھی بلاک کر دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو

Next Post

کافی عرصے بعد کار و باری سرگرمیاں بحال ہوئیں،تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے :سجادلون

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون

کافی عرصے بعد کار و باری سرگرمیاں بحال ہوئیں،تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے :سجادلون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.