اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ:سرنکوٹ میں پُرا سرار فائرنگ، کمسن لڑکا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-13
in اہم ترین
A A
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر کے سرنکوٹ پونچھ میں پُرا سرار فائرنگ کے نتیجے میں نو سالہ لڑکا زخمی ہوا جبکہ دو دیگر معجزاتی طورپر بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز سرنکوٹ پونچھ میں تین افراد آستانہ عالیہ کی طرف جارہے تھے کہ اسی اثنا میں فائرنگ کا واقع پیش آیا جس کے نتیجے میں نو سالہ لڑکا جس کی شناخت عفران احمد ولد محمد شریف ساکن سنگلہ سرنکوٹ کے بطور ہوئی ہے گولی لگنے سے زخمی ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمی کمسن لڑکے کو علاج ومعالجہ کی خاطر گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتقل کیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں دو افراد معجزاتی طوپربچ نکلنے میں کامیاب ہوئے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر۱۰/۲۰۲۳کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

پر اسرار فائرنگ کا یہ واقع کیسے اور کن کی حالات میں پیش آیا اس کی تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’حریف پیر پنجال رینج اور بین الاقوامی سرحد سے دراندازروں کو دھکیلنے کیلئے کوشاں‘

Next Post

سونہ مرگ برفانی تودا گر آنے سے ۲ مزدور ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس

سونہ مرگ برفانی تودا گر آنے سے ۲ مزدور ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.