بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا کی یومیہ پوزیٹیوٹی ریٹ0.17 فیصد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in قومی خبریں
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// ملک میں کورونا وائرس کی یومیہ پوزیٹیوٹی ریٹ 0.17 فیصد ہو گئی ہے صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 184 کروڑ 87 لاکھ 33 ہزار 81 کووڈ ویکسین دی گئی ہے وزارت نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ کے 795 نئے مریض سامنے آئے ہیں اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد کم ہو کر 12 ہزار 59 ہو گئی ہے یہ متاثرہ کیسز کا 0.03 فیصد ہے۔ یومیہ پوزیٹیوٹی ریٹ0.17 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ اس دوران ایک ہزار 280 لوگوں کو کووڈ سے نجات ملی ہے۔ اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 24 لاکھ 96 ہزار 369افراد کووڈ سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ ریکوری ریٹ 98.76 فیصد ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں چار لاکھ 66 ہزار 332 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 79 کروڑ 15 لاکھ 46 ہزار 38 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اس دوران ملک میں اس مہلک وائرس کی وجہ سے 50 لوگوں کی موت ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی اموات کی کل تعداد 521416 ہو گئی ہے۔ اس وقت ملک میں کووڈ-19 سے ہونے والی اموات کی شرح 1.21 فیصد ہے۔
کیرالا میں، پچھلے 24 گھنٹوں میں فعال کیسز کی تعداد 178 کم ہو کر 3339 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 378 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6462529 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 68130 ہو گئی ہے۔
کرناٹک میں ایکٹو کیسز 15 کم ہوکر 1542 پر آ گئے ہیں۔ اس دوران 52 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 3904101 ہو گئی ہے۔ ریاست میں ہلاکتوں کی تعداد 40055 ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تمام پارٹیاں انتخابی منشور پر غور کریں: نائیڈو

Next Post

صدر کووند ایمسٹرڈیم پہنچے کیوکین ہاف میں دنیا کے مشہور ٹیولپ گارڈن کا دورہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط

صدر کووند ایمسٹرڈیم پہنچے کیوکین ہاف میں دنیا کے مشہور ٹیولپ گارڈن کا دورہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.