جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-05
in قومی خبریں
A A
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// راجیہ سبھا میں آج چھ اراکین کورکنیت کا حلف دلایا گیا، جن میں سے دو آسام، ایک ناگالینڈ اور تین کیرالہ سے منتخب ہوئے ہیں ۔
ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے ان اراکین کو رکنیت کا حلف دلایا۔ آسام کی پوترمارگریٹا نے بنگلہ میں حلف لیا ۔ وہ پاجامہ، کرتہ اور جیکٹ میں ملبوس تھے اور آسامی گمچھا لیے ہوئے تھے ۔ بعد میں اسی ریاست کے آر نارجری کو حلف دلایا گیا۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی مدد سے جتے ہیں ۔
کیرالہ سے منتخب جی بی ماتیرنےانگریزی میں حلف اٹھایا ۔ وہ سفید شلوار سوٹ میں ملبوس تھے ۔ بعد میں اسی ریاست کے سنتوش کمار اور اے رحیم نے بھی حلف لیا ۔ ناگالینڈ سے منتخب ہونے والے ایس فانگن کونیاک سے سب سے آخر میں انگریزی میں حلف لیا۔ وہ روایتی لباس میں حلف لینے آئی تھیں۔ اراکین نے میز تھپتھپا کر نئے اراکین کا خیر مقدم کیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی چائلڈ لیبر اسکیم بند نہیں ہوئی: یادو

Next Post

موریہ نے وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے کی ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں

موریہ نے وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.