جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مہاراشٹر حکومت کی درخواست خارج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-02
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

SC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیش مکھ کے خلاف بدعنوانی سے متعلق معاملے کی جانچ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) سے لے کر عدالت کی نگرانی والی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) کو منتقل کرنے کی مانگ والی ریاستی حکومت کی عرضی جمعہ کو خارج کر دی گئی جسٹس ایس کے کول اور جسٹس ایم ایم سندریش کی بنچ نے بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی مہاراشٹر حکومت کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔ اس سے قبل ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کی عرضی کو خارج کر دیا تھا۔
مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کے سامنے دلیل دی کہ سی بی آئی کے ڈائریکٹر سبودھ کمار جیسوال مہاراشٹر کے پولیس ڈائریکٹر جنرل رہ چکے ہیں۔ مسٹر دیش مکھ پر اپنے دور میں پولیس افسران کے تبادلے اور تقرری میں مبینہ بدعنوانی کا الزام ہے۔ ایسے میں مسٹر جیسوال بھلے ہی ملزم نہ ہوں، لیکن گواہ کے طور پر ان کے رول کا پورا امکان ہے۔ اس معاملے میں سی بی آئی کی تحقیقات کی غیر جانبداری پر شک ہے۔
متعلقہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت عظمیٰ کی بنچ نے کہا کہ ہم اس درخواست پر غور نہیں کریں گے۔اس سے پہلے ریاستی حکومت کی عرضی کو ہائی کورٹ نے خارج کر دیا تھا۔ حکومت نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر دیش مکھ کے تبادلے اور تقرری کے لئے رشوت لینے کے الزامات کے منظر عام پر آنے کے بعد سی بی آئی نے ہائی کورٹ کے حکم پر 24 اپریل 2021 کو ایف آئی آر درج کی تھی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہتر کووڈ مینجمنٹ ،ٹیکہ کاری مہم سے کورونا کی تیسری لہر سے بچا ہندوستان: مانڈویا

Next Post

ہندوستان غیرملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز : گوئل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
موجودہ مالی سال میں برآمدات 400 بلین سے زیادہ ہوں گی: گوئل

ہندوستان غیرملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز : گوئل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.